بسم اللہ الرحمٰن الرحیم! السلام و علیکم!
پیر کے دن یہ 11 تسبیح کسی بھی وقت پڑھ لیں، زندگی میں کبھی بھی پیسے مال و دولت کی کمی نہ ہو گی۔ سوموار کے دن کا خاص و خاص وظیفہ
آج کی ویڈیو دنوں کے حوالے سے ہے کہ جس میں سوموار کے دن کا خاص وظیفہ بتایا جائے گا۔یہ وظیفہ خاص ان لوگوں کے لیے ہے جو رزق دولت کے حوالے سے پریشان ہے اور نہ چاہتے ہوئے بھی سفید پوشی میں زندگی گزار رہے ہے۔اور کسی کے آگے ہاتھ پھلانا پسند نہیں کرتے تو ان کو چاہیے کہ پیر کے دن دن کے وقت یہ 11 تسبیح پڑھ لیا کرے تو اللہ تعالیٰ زندگی بھر اس کی سفید پوشی کا بھرم رکھے گے۔اللہ تعالیٰ اتنا مال و دولت دے گے کہ پھر کبھی مال و دولت کی ضرورت نہیں پڑے گی۔بہت ہی آسان وظیفہ ہے ابھی آپ کے ساتھ شئیر کرتے ہے۔
کیا آپ کو بھی جب سے ہوش سنبھالا ہے رزق پیسے کی ہمیشہ سے تنگی کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ اور چاہتے بھی ہے کہ اللہ پاک کوئی ایسا معجزہ کر دے کہ ساری زندگی رزق دولت کی پریشانیاں ختم ہو جائیں تو یہ وظیفہ آپ کے لیے ہے پیر والے دن صرف اور صرف 11 مرتبہ تسبیح پڑھے اور خوب مال و دولت پائیں۔
سوموار کے دن کا وظیفہ:
سوموار کے دن کا وظیفہ کیسے کریں؟
آپ نے یہ تسبیح بروز پیر سوموار کو صبح فجر کی نماز سے لے کر کرنا شروع کرنا ہے آپ نے اول و آخرمیں درود شریف پڑھنا ہے طاق اعداد میں اور اس کے درمیان آپ نے 11 مرتبہ سورۃ الاخلاص پڑھنی ہے جو کہ آخری 10 سورتوں میں آتی ہے۔ بہت ہی آسان عمل ہے اور بہت ہی مجرب انشاء اللہ آپ کو بھی اس کا فائدہ ضرور ہو گا۔عمل کو لازمی کیجیے گا انشاء اللہ آپ کی ہر ضرور پوری ہو گی۔
Important Links
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں