محبت کے وظائفوظائف

24Hours ma mehboob ki call aygi-mufti bilal qadri

24 گھنٹے میں محبوب کی کال آئے گی۔ فوراً انبلاک کرے گا۔ ہمیشہ بےپناہ محبت کرے گا۔ تابعدار ہوگا!!!

in article

بسم اللہ الرحمن الرحیم السلام علیکم ورحمت اللہ:

24 گھنٹے میں محبوب کی کال آئے گی۔ فوراً ان بلاک کرے گا۔ ہمیشہ بے پناہ محبت کرے گا تابع دار ہو گا۔  محبت کے حوالے سے بہت زیادہ آج کل مجھے میسیجز اور کالز آ رہی ہیں۔

اور محبت کا ایسا مسئلہ ہے کہ  بعض لوگ مجھے کہتے کہ آپ بہت زیادہ اس پر عمل کیوں دیتے ہیں مجھے آپ یہ بتائیں کوئی ایسا بندہ جو ان چیزوں کے اندر انوالو نہ ہو اور بہت سارے ایسے لوگ ہوتے ہیں  کہ جو اپنے دل کی بات کسی کو کہہ نہیں پاتے اور  اندر ہی اندر پریشا ن ہوتے رہتے ہیں  میرے پاس کئیں لوگ آتے ہیں وہ مجھے بتاتے ہیں  کہ پہلے ہمارا وزن صیحی تھا  اور اب چالیس پہ آ چکا ہے۔ اندر ہی اندر ختم ہوتے رہتے ہیں نہ کسی سے کہہ سکتے ہیں ،  نہ والدین سے کہہ سکتے ہیں ،  نہ بہن بھائیوں سے کہہ سکتے ہیں۔  دوستوں / یاروں سے بھی نہیں کہہ سکتے ہیں۔ تو  ان کو ایک ایسی جگہ ملے جہاں وہ اپنے دل کی بات کہہ سکیں۔

تو اگر آپ شادی کرنا چاہتے ہیں  جس سے آپ پیار کرتے ہیں ،  محبت کرتے ہیں ، جس کے آپ عاشق ہیں  اگر آپ شادی کرنا چاہتے ہیں  تو انشاءاللہ کوئی نہ کوئی اس کا حل آپ کو دیں گے کوئی وظیفہ دیں گے / عمل دیں گے تاکہ آپ کی زندگی میں سکون آجائے۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

میرے پاس کئیں لوگ آتے ہیں اور کہتے ہیں کہ ہمارا جو محبوب ہے وہ ہمارا ہو جائے ، جہاں ہم شادی کرنا چاہ رہے ہیں وہاں ہماری شادی ہو جائے  یعنی ایسے لوگ جن کے پاس اپنی گاڑیاں ،  بنگلے  ہیں۔ گھر ان کے اتنے ہوتے ہیں کہ رینٹ پر دیئے ہوتے ہیں  اچھی جگہ پر رہنے والے ہوتے ہیں  لیکن یہ ایک ایسا مسئلہ ہوتا ہے کہ وہ سوچتے ہیں کہ ہم کس سے بات کریں ، کس سے مشورہ کریں تو ان لوگوں کے لئے میرے دل کا دروازہ  کھلا ہوا ہے وہ مجھ سے اپنے مسائل شیئر کر سکتے ہیں۔ تو آج کا عمل اسی حوالے سے ہے کہ اگر آپ کا محبوب ہے اس نے آپ کو بلاک کر دیا ہے ، آپ سے بات نہیں کرنا چاہ رہا یا آپ شادی کرنا چاہتے ہیں لکین وہ راضی نہیں ہے یا اس کے گھر والے راضی نہیں ہیں۔ تو آپ یہ والا عمل کر لیں آپ کے تمام مسائل ختم ہو جائیں گے۔

آپ نے کرنا کیا ہے کہ مغرب کی نماز پڑھنی ہے اس کے بعد اگر محبوب کی تصویر ہے تو اسے اپنے سامنے رکھنا ہے۔ اگر تصویر پاس نہیں ہے تو آپ نے اس کا نام اپنی دائیں  ہتھیلی پر لکھنا ہے اگر یہ بھی نہیں ہو سکتا تو پھر آپ نے اس کو اپنے تصور میں رکھنا ہے اور اپنی دائیں ہاتھ کی شہادت والی انگلی اس کے دل پر رکھنی ہے۔ اول و آخر تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے اس کے بعد آپ نے یہ والا اسمِ اعظم 313 مرتبہ پڑھنا ہے۔

یاحنان ، یامنان

یہ پڑھنا ہے اس کے بعد آپ نے اگر محبوب کی تصویر ہے تو تصویر پر دم کر دیں۔ ہتھیلی پر اگر نام لکھا ہے تو ہتھیلی پر دم کر دیں۔ اگر تصور میں کر رہے ہیں تو اس کے دل پر دم کر دیں۔ ان شاء اللہ ہمیشہ کے لیئے آپ کی مٹھی میں ہو جائے گا۔  اس عمل کو کرنے کے بعد آپ پر جان دینے پر بھی راضی ہو جائے گا۔

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمیہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریںہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad