رزق کے وظائفوظائف

Ghareeb log is wazifay say dosti kr len ameer ho jayen gay-Mufti Bilal Qadri

غربت کے مارے اس وظیفے سے دوستی کر لیں۔ دولت کے بادشاہ بن جائیں گے۔ ہر حاجت ، ہر مراد ، ہر منت پوری ہوگی۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمت اللہ:

غربت کے مارے اس وظیفے سے دوستی کر لیں۔ دولت کے بادشاہ بن جائیں گے۔ حاجتیں پوری ہوں گی ، مرادیں پوری ہوں گی ، ہر منت کو اللہ تعالیٰ پوری فرمائے گا۔ آج کا آرٹیکل ان لوگوں کے لئے خاص ہے جو رزق کی وجہ سے ، روزی کی وجہ سے ، پیسوں کی وجہ سے ، کاروبار کی وجہ سے ، جاب کی وجہ سے تنگ ہیں۔ غربت کے اندر ہے اور ایک وقت کی روٹی کے لیے بھی ان کو مسائل پیدا ہو رہے ہیں۔ رینٹ کا گھر ہے رینٹ نہیں دینے ہو رہا ، بچوں کے اخراجات پورے نہیں ہو رہے ، بچوں کے کھانا پینا پورا نہیں ہو رہا یعنی کہ مسائل دن بہ دن بڑھتے چلے جا رہے ہیں۔ آمدن کم ہوتی جا رہی ہے تو میں نے یہ دیکھا ہے کہ جس نے اس عمل سے دوستی کی ہے یعنی اس عمل کو جو روزانہ پڑھ پڑھ رہا ہے اس کے رزق میں دن بہ دن برکت اور اضافہ ہو رہا ہے۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

آپ نے کرنا کیا ہے کہ فجر کی نماز کے بعد تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں اس کے بعد آپ نے صرف41 مرتبہ یہ پڑھنا ہے۔

har hajat pori krny ka wazifa

یہ پڑھنے کے بعد اللہ تعالیٰ کے حضور ہاتھ اُٹھا کے دعا کریں۔ خود پڑھیں اپنے گھر والوں کو ، فیملی کو بھی پڑھوائیں۔ جس گھر میں یہ وظیفہ پڑھا جاتا ہے اُس گھر میں کبھی بے برکت نہیں ہوتی ، وہ گھر کبھی بیماریوں میں نہیں آتا ، اس گھر میں کبھی بےسکونی نہیں ہوتی جس گھر میں یہ تلاوت روز کی جاتی ہے پڑھ کے دیکھئے گا آپ کے رزق و روزی میں برکت ہوگی۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad