
بسم اللہ الرحمن الرحیم السلام علیکم:
گزشتہ دنوں مجھے ایک بہن کا وٹس ایپ کے اوپر میسیج آیا اور مجھے کہتی ہیں کہ مفتی صاحب میرے بریسٹ پستانوں کے حوالے سے مسئلہ ہے ایک تو ان کی گروتھ بالکل نہیں ہے میں نے ترہ ترہ کی دوائیاں استعمال کی ہیں ، کریمز استعمال کی ہیں جس نے جو بتلایا ہے میں نے وہ استعمال کیا ہے۔ ہزاروں روپے خرچ کر چکی ہوں لیکن ایک فیصد بھی مجھے فائدہ نہیں ہوا تو کسی کے ذریعے آپ کا نمبر پتا چلا تو آپ سے بات کر رہی ہوں کہ کوئی ایسا وظیفہ یا کوئی روحانی عمل بتلا دیجیئے تاکہ اس سے مجھے چھٹکارہ مل جائے کیونکہ میری شادی نزدیک ہے تو میں اس حوالے سے بہت زیادہ پریشان ہوں اور ڈپریشن کا شکار ہو چکی ہوں تو میں نے اسے کہا ٹھیک ہے ان شاء اللہ میں اس کے اوپر ایک ویڈیو بنا لوں گا اور آپ ویڈیو کو دیکھ لیجیئے گا۔
بہترین عمل آپ کے سامنے شیئر کروں گا چند دن کے عمل سے بریسٹ کے حوالے سے کوئی بھی پرابلم ہے چاہے یہاں تک کہ اگر کسی کو خدا نہ خواستہ بریسٹ کینسر بھی ہے تو وہ بھی اس کو عمل کر تو ان شاء اللہ وہ جڑ سے ختم ہو جائے گا۔ اسی طرح اگر کسی کے بریسٹ چھوٹے رہ گئے ہیں ان کی گروتھ نہیں ہو رہی ہے ، بریسٹ کو بڑا کرنا چاہ رہی ہیں تو وہ بھی اس عمل کو کر سکتی ہیں۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
اگر کسی خاتون کو نسوانی حسن کے حوالے سے مسائل ہیں۔ کوئی بھی مسئلہ ہے یا بریسٹ چھوٹے رہ گئے ہیں اور وہ چاہتی ہیں کہ ان کا سائز زیادہ ہو جائے تو ان کو چاہیئے کہ یہ ایک چھوٹا سا عمل چند دن کریں ان شاء اللہ چند دن کے اندر آپ خود اس چیز کو نوٹ کریں گی کہ اس کے اندر چینجنگ آنی شروع ہو جائے گی۔ انتہائی پاورفل عمل ہے اور قرآن شریف کے اندر سے عمل ہے اور قرآنی عمل ہے اور قرآن سارے کا سارا شفاء ہے تو اس کے ذریعے جب ہم کسی بھی مقصد کے لئے شفاء لیتے ہیں تو اس میں ہمیں ضرور شفاء حاصل ہو جاتی ہے یہ کون سا وظیفہ ہے کس طرح پڑھنا ہے تو قرآن کریم کی سورت ہے سورۃ کہف۔ اس کی آیت نمبر 45 ہے جو آپ کی سکرین کے اوپر بھی آرہی ہے۔
اب آپ نے کرنا کیا ہے رات کو عشاء کے بعد جب سونے لگیں ایک گلاس آپ نے دودھ لینا ہے اور اس کے اوپر آپ نے 111 مرتبہ یہ آیت پڑھ کے دم کرنی ہے اور اول و آخر آپ نے 111 مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے اس کے علاوہ کوئی بھی درود نہیں پڑھنا ہے صرف درودِ ابراہیمی پڑھنا ہے پانی کے اوپر دم کریں اور اس کو پی لیں کم سے کم 41 دن عمل کو مکمل کرنا ہے خواتین ہر حال کے اندر کر سکتی ہیں کوئی ایشو نہیں ہے۔
جو خاص ایام ہوتے اس میں نہیں پڑھ سکتے لیکن قرآن کی بھی چند آیات جو وظائف کے طور پر پڑھنا چاہیں تو اس کو آپ پڑھ سکتے ہیں تو ان شاء اللہ چند دن کے ہی عمل سے سارے مسائل حل ہو جائیں گے۔ ضرور عمل کیجیئے گا بہت فائدہ ہوگا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT





