
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:
اتوار کے دن کا خاص وظیفہ خاص عمل۔ یہ دو لفظ لکھ کر اپنے پاس میں رکھیں۔ سات نسلیں بھی مالا مال ہو جائیں گی۔ مالدار ہو جائیں گی۔ کروڑپتی ہو جائیں گی۔ دو کام آپ نے کرنے ہیں وظیفہ آپ نے کرنا ہے عمل جو بتا رہا ہوں وہ کرنا ہے وظیفہ کیا یہ جو دو لفظ آپ نے کاغذ کی ایک سائڈ پر لکھنے ہیں پھر ان دو لفظوں کو دن بھر پڑھتے رہنا ہے۔ شام کو دوسری سائڈ پر پھر وہی دو لفظ لکھنے ہیں جو سارا دن پڑھے ہیں۔ جب اس کاغذ کو رول کر رہے ہوں گے ، تعویز بنا رہے ہوں گے دم کر کے اس کو جیب ، بٹوے ، پرس میں رکھ دیں۔ بس اگلے اتوار تک آپ نے اس کے معجزات اپنی آنکھوں سے خود دیکھنے ہیں۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
اتوار والے دن صبح جس وقت بھی اُٹھیں۔ آپ نے ایک تسبیح کوئی سا بھی درود شریف پڑھنا ہے یا درودِ ابراہیمئ پڑھ لیں۔ اپنے پاس ایک سفید پیپر لے لیں۔ کسی بھی ٹائم دن میں عمل کر سکتے ہیں یعنی جب آپ یہ عمل شروع کر رہے ہیں تب آپ نے چاہے صبح کریں ، دوپہر میں کریں ، شام میں کریں بس مغرب سے پہلے پہلے آپ نے یہ کام کرنا ہے۔ یہ کاغذ کی ایک سائڈ پر لال مارکل سے لکھنا ہے۔ اوپر بتائے ہوے طریقے سے اس عمل کو کریں ایسے دولت کو کھینچ کے لائے گا کہ آپ اپنے خاندان میں سب سے زیادہ امیر ہو جائیں گے۔
IMPORTANT LINKS
اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT





