
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:
ایک آیت سے بدنصیبی کے سارے کے سارے تالے کھل جائیں گے۔ دولت میں اضافہ ہوگا۔ ہر حاجت ، ہر مراد پوری ہوگی۔ میں نے یہ آیت چند دن پہلے ہی دی اور اس کا مجھے بہت پوزیٹیو ریسپانس آیا۔ بہت ساری بہنوں نے کہا کہ ہم نے اپنی زندگی میں اس آیت سے بہت کچھ پایا ہے اور جب بھی ہم نے اس آیت کو پڑھا ہے۔ اللہ تعالیٰ نے ہمارے نصیب ایسے چمکا دیے ہیں کہ جو کچھ ہم نے چاہا ہمیں وہ مل گیا۔ یہ بات سن کر پھر دل کیا کہ یہ آیت دوبارہ شیئر کروں تاکہ جو باقی میری ویڈیوز دیکھنے والے ہیں ان کو بھی فائدہ ہو۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف یہ آیت آپ نے روزانہ 300 مرتبہ پڑھنی ہے فجر سے لے کر آپ نے رات سوتے وقت پڑھنی ہے۔ ایک تسبیح درود شریف کی پڑھیں کوئی سا بھی پڑھیں یا درودِ ابراہیمئ پڑھیں جو ہم نماز میں پڑھتے ہیں۔ اس کے بعد کم سے کم تین تسبیح اور زیادہ سے زیادہ گیارہ تسبیح اس آیت کی پڑھیں۔
پاکی کی حالت میں اس کو پڑھنا ہے نصیب کھولنے کے لئے یہ سب سے بہترین دعا ہے بہترین آیت ہے جو آپ کے ساتھ میں شیئر کی ہے۔ آپ کی زندگی سے پریشانیاں ، مُشکلیں ، مصیبتیں ایسے ختم ہو جائیں گی جیسے کبھی تھی ہی نہیں۔
IMPORTANT LINKS
اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT





