بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم و رحمت اللہ:
اپنے جیون ساتھی کو اپنی مٹھی میں کریں روزانہ رات کو سوتے وقت یہ تسبیح پڑھ کر دم کر دیا کریں اور پھر معجزہ دیکھیں۔ جیون ساتھی کے ساتھ خوشحال زندگی گزارنا یہ ہر پارٹنر کا کام ہوتا ہے اب جیون ساتھی سے مراد شوہر بھی ہے بیوی بھی ہے محبوب بھی ہے وہ بھی ہے جس سے آپ شادی کرنا چاہتے ہیں جیسے بہت ساری بہنیں کہتی ہیں ہم نے اپنا ذہن بنا لیا کہ ہم نے یہیں شادی کرنی ہے لیکن وہاں پر مسائل آ جاتے ہیں مسائل کیا آتے ہیں کہ بعض اوقات ایسا ہوتا ہے کہ کچھ لوگ نظر لگاتے ہیں حسد کر دیتے ہیں تعویز دھاگے کرنا شروع کرتے ہیں جادو وغیرہ کرتے ہیں یہاں تک کہ بہت سارے ایسے میاں بیوی ہوتے ہیں کہ وہ مشکلات سے ہی شادی تو کر لیتے ہیں لیکن ان کی زندگی میں وہ سکون وہ مزہ نہیں رہتا کیونکہ اتنے ان کے اوپر تعویز اور جادو کروا دیئے ہوتے ہیں کہ وہ اپنی لائف کو انجوائے ہی نہیں کر پاتے تو اس لیے کہا کہ اپنے جیون ساتھی کو اپنی مٹھی میں کریں بس روزانہ رات کو آپ یہ دم کر دیں تصویر پر ، تصور پر اس کے نام پر ، پانی پر کسی بھی طریقے سے دم کر دیں اس سے نظر بھی دور ہوگی ، حسد بھی دور ہوگی ، جادو بھی دور ہوگا ، کوئی قابو کرنا چاہے گا تو وہ بھی نہیں کر سکے گا۔ بہت ہی آسان اور پیارا سا عمل ہے۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
تو چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف اور یہ وظیفہ آپ نے پڑھنا ہے اور جیسے میں نے آپ کو بتلایا تھا کہ یہ وظیفہ خاص کر اس چیز کے لیے بہت پیارا ہے اگر کسی پر نظر ہے جادو ہے تعویز ہے اگر وہ پڑھتا ہے تو وہ چیز ختم ہو جاتی ہے اور جن دو لوگوں کے درمیان میں معاملات خراب ہوتے ہیں آپ کا ساتھی ہے آپ کا دوست ہے کوئی بھی ہے اب جو لوگ بھی حسد کرتے ہیں تو جب یہ دم کیا جاتا ہے الحمدللہ وہ چیز ختم ہوتی ہے تو آپ نے کرنا یہ ہے کہ رات کو بستر پر لیٹیں اور اول و آخر تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھ لیں وہ درود شریف جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں اس کے بعد روزانہ 101 مرتبہ یہ پڑھا کریں پہلا کیا کرنا ہے دونوں ہاتھوں پر دم کر کے اپنے جسم پر ہاتھ پھیر لیں۔ دوسرا آپ نے کیا کرنا ہے اپنے محبوب کی تصویر پر ، اس کے نام کے پر دم کر دیں۔
اس کو پڑھ کے دم کریں دم کرنے کے بعد اللہ تعالیٰ سے دعا کریں ان شاء اللہ آپ کا جو پارٹنر ہے وہ ہمیشہ آپ کی مٹھی میں رہے گا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں