
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:
ان ناموں کی منت کے ساتھ یہ عمل کر لیں۔ بےشک! ڈاکٹروں نے بانجھ قرار دے دیا ہو۔ 2 بیٹوں کی ماں ضرور بن جائیں گی۔ گارنٹی کے ساتھ کہتا ہوں جس نے بھی اس عمل کو کر لیا اس کو جڑوا بیٹے اللہ تعالیٰ ضرور نصیب فرمائے گا۔ بڑا ہی آسان ، چھوٹا سا ، پیارا سا عمل ہے۔ چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف یہ وظیفہ قرآنی وظیفہ ہے اس لیے یہ پاکی کی حالت میں کر سکتے ہیں ان شاء اللہ پہلے مہینے میں ہی حمل ہو جائے گا۔ حمل ہے یا نہیں ہے دونوں صورتوں میں وظیفہ پڑھ سکتے ہیں۔ چار مہینے تک آپ اس عمل کو کریں۔ روزانہ عصر کی نماز کے بعد کریں گے اول و آخر تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ کے ساتھ جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں اور ایک مرتبہ روزانہ ” سورة یوسف " پڑھنی ہے۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
پڑھ کے پانی پہ دم کرنا ہے اگر شوہر پاس ہے۔ آدھا اس کو پلا دیں / آدھا خود پی لیں۔ پاس نہیں ہے تو پورا خود پی سکتے ہیں اگر بعد میں وہ آتے ہیں تو ان کے لئے آپ پانی رکھ دیں لیکن اگر شوہر ملک سے باہر ہیں تو پھر سارا آپ نے خود پی لینا ہے اور اس کے بعد اللہ تعالیٰ کے حضور آپ نے دعا کرنی ہے ان شاء اللہ کچھ عرصہ لگاتار کرتے رہیں منت مانگیں اس عمل کو کریں ان شاء اللہ اولاد ہوگی۔ حمل محفوظ رہے گا اور اس عمل کی برکت سے اللہ تعالیٰ بیٹا وارث نصیب فرمائے گا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں




