
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمۃ اللہ:
ایسی سورۃ مبارکہ جس سے رزق اور روزی میں خوب اضافہ ہوتا ہے آج کل کے حالات ایسے ہیں کہ بہت سارے لوگ بہت زیادہ پریشان ہیں رزق کے حوالے سے ، دولت کے حوالے سے ، مال کے حوالے سے ، کاروبار کے حوالے سے کیونکہ اکثر مجھے جو کمنٹس آتے ہیں / میسیجز آتے ہیں / کالز آتی ہیں یا تو محبت کے حوالے سے آتی ہیں یا رزق ، روزی کے حوالے سے آتی ہیں تو محبت کے اکثر میں آپ کے سامنے وظائف دیتا رہتا ہوں۔ میں یہ اکثر عمل دیتا ہوں کہ روزانہ عصر سے مغرب کے بعد ایک مرتبہ یہ سورت پڑھ لیا کریں آپ کے رزق ، روزی میں اضافہ نہ ہو تو آپ مجھ سے گلا کر سکتے ہیں لیکن آپ کا کام ہے آپ کچھ عرصہ روزانہ اس کو پڑھتے رہیں۔ خواتین جن دنوں میں ناپاک ہیں ان دنوں میں نہ پڑھیں۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف اور یہ قرآن پاک کی ایک سورت ہے آپ نے کرنا کیا ہے کہ روزانہ عصر کی نماز پڑھیں اس کے بعد تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے وہ درود شریف جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں اس کے بعد آپ نے ایک مرتبہ ” سورۃ کہف ” پڑھنی ہے۔
سورت چھوٹی سی ہے پانچ سے دس منٹ آپ کے ضرور لگیں گے۔ اگر ہم چوبیس گھنٹوں میں سے دس منٹ لگا لیں اور اس سے ہمارے رزق میں ، روزی میں ، مال میں ، پیسوں میں ، کاروبار میں اضافہ ہو جائے تو میرے خیال میں یہ سودہ مہنگا نہیں ہے۔ گھر میں پڑھیں ، سفر میں پڑھیں ، کاروبار کی جگہ جہاں مرضی پڑھیں۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں




