
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمۃ اللہ:
اتوار کے دن جس نے بھی یہ پڑھا۔ پورا ہفتہ رب کی ذات نے خوب دولت سے ، پیسوں سے اس کو نوازا۔ یہ خاص کر عمل میں اکثر دیتا ہوں جو خاص کر دنوں کے حوالے سے ہے۔ ویسے عام دنوں میں بھی آپ اس کو پڑھ سکتے ہیں لیکن اتوار کے دن پڑھنے کا زیادہ فائدہ ہے۔ یہ اسمِ اعظم بھی ہے قرآنی آیت بھی ہے۔ اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کو خوب دولت ، پیسہ ، رزق ملے اور آپ کے گھر میں برکت ہو۔ اگر آپ کو جاب نہیں مل رہی ہے اور آپ چاہتے اچھی سے اچھی من پسند جاب مل جائے تو یہ والا عمل اتوار کے دن کر لیں۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف آپ نے یہ وظیفہ اتوار والے دن 1100 مرتبہ پڑھنا ہے۔ صبح اُٹھیں ایک تسبیح درود شریف کی پڑھیں جو نماز کے اندر پڑھتے ہیں پھر باوضو حالت کے اندر یہ وظیفہ پڑھیں۔
اتوار کے دن اس وظیفے کو پڑھنا شروع کر دیں۔ ان شاء اللہ رزلٹ اپنی آنکھوں سے خود دیکھیں گے۔
IMPORTANT LINKS
اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT





