رزق کے وظائفوظائف

Qarz say nijat hasil krny ka wazifa-Mufti Bilal Qadri

قرض فوری اتر جائے گا۔ دولت کے ڈھیر لگ جائیں گے۔ جو مانگو گے ملے گا۔ دن میں یہ تسبیح ضرور پڑھ لیں۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمت اللہ:

قرض فوری اُتر جائے گا۔ دولت کے ڈھیر لگ جائیں گے جو مانگو گے ملے گا۔ دن میں یہ تسبیح ضرور پڑھ لیں اس تسبیح کے بہت سارے فائدے ہم نے دیکھے ہیں اور بہت سارے لوگوں کا اس پر بہت اچھا تجربہ ہے جس نے اس کو جس مقصد کے لیے پڑھا اللہ نے اس کو اس میں کامیابی ضرور عطا کی ہے پھر چاہے اس کا مسئلہ دولت کا ہو ، رزق کا ہو ، پیسوں کا ہو ، قرض کا ہو ، جاب کا ہو ، کاروبار کا ہو ، اولاد کا ہو ، شادی کا ہو حل ہو جائے گا لیکن اس عمل کو دیکھا گیا ہے کہ جو اس کو قرض کے اندر یا دولت کے اندر پڑھتا ہے ان کو جلد فائدہ حاصل ہوتا ہے یا کوئی شخص اس میں کامیابی چاہتا ہے کسی بھی موقع کے اوپر مثلاً اپنے انٹرویوز کے اندر یا اپنے کاروبار کے اندر یعنی جس میں وہ کامیابی چاہتا ہے اس کے اندر اللہ تعالیٰ اس کو ضرور کامیاب کرتے ہیں تو اگر آپ بھی چاہتے ہیں تو آج سے اس عمل کو کرنا شروع کر دیجئے اور چند دنوں میں دیکھئے گا کہ آپ کو ریزلٹ اپنی جاگتی آنکھوں سے نظر آئے گا اور آپ اپنی زبان سے بولیں گے کہ جب سے اس عمل کو کرنا سٹارٹ کیا ہے اللہ تعالیٰ نے ہماری قسمت کو بدل کر رکھ دیا ہے۔ ہماری بدنصیبی کے تالے کھل چکے ہیں ، ہمارے نصیب چمک چکے ہیں ، ہمیں مرادیں حاصل ہو گئی ہیں ، ہماری منتیں پوری ہو گئی ہیں جو ہم مانگتے رہے ہیں اللہ تعالیٰ نے وہ سارا ہمیں عطا کر دیا ہے بہت ہی آسان اور ایک لائن کا وظیفہ ہے۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف اور یہ جو وظیفہ میں نے آپ کو بتلایا یہ درود شریف کا وظیفہ ہے اور یہ وظیفہ آپ نے روزانہ کم از کم سات سو چھیاسی 786 مرتبہ پڑھنا ہے یہ درو شریف ہے۔ اس درود شریف کی بہت ساری برکات ہیں۔ درود شریف کی ویسے بھی برکات بہت زیادہ ہیں کیونکہ بعض روایات کے اندر آتا ہے کہ جو انسان درود شریف پڑھ کر دعا کرتا ہے تو وہ دعا اس کی فوراً عرش پر پہنچ جاتی ہے یعنی ہمارا وظیفہ بھی تب کامیاب ہے جب اس کے ساتھ درود شریف جُڑا ہوا ہوگا۔ ہماری دعائیں تب قبول ہیں جب اس کے ساتھ درود شریف جُڑا ہوا ہو گا۔ ہماری نمازیں تب قبول ہیں جب اس کے ساتھ درود شریف جُڑا ہوا ہوگا۔ ہمارا ہر عمل ہر نیک کام اس وقت قبول ہے اور کامیابیوں پہ جائے گا جب اس کے ساتھ درود شریف جُڑا ہوا ہوگا آپ درود شریف کوئی سا بھی پڑھ سکتے ہیں۔

صلی اللہ علی حبیبہ سیدنا محمد والہ وصحبہ وسلم

یہ آپ پڑھنا شروع کر دیں جس مقصد کو ذہن میں رکھ کر ، دماغ میں رکھ کر پڑھیں گے۔ ہنڈرڈ پرسنٹ ان شاء اللہ اس کے اندر آپ کو کامیابی عطا ہوگی۔ لازمی اس درود شریف کی کثرت کیجئے۔ کسی بھی مقصد کو ذہن میں رکھ کے گیارہ دن پڑھیں جب وہ پورا ہو جائے۔ گیارہ دن پورے ہو جائیں پھر کسی دوسرے مقصد کو ذہن میں رکھ کر پڑھیں ان شاء اللہ اس میں آپ کو جلد فائدہ حاصل ہوگا۔ دوسرا مقصد جب پورا ہو جائے پھر تیسرے مقصد کے لیے کریں۔ خاص کر قرض کے لیے اور دولت کے لیے کیجئے گا۔ قرض سے خُلاصی بھی ملے گی اور اللہ تعالیٰ کروڑپتی بھی آپ کو ضرور کر دیں گے۔

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad