دنوں کے وظائفوظائف

Peer k din har dua qabool honay ka wazifa-Mufti Bilal Qadri

دعائے حضرت سلیمان علیہ السلام پیر کے مبارک دن اس دعا کو پڑھنے والا کبھی کسی کا محتاج نہ ہوگا۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:

دعائے حضرت سلیمان علیہ السلام۔ پیر کے مبارک دن اس دعا کو پڑھنے والا کبھی کسی کا محتاج نہیں ہوتا اور یہ دعا وہ تھی جو حضرت سلیمان علیہ السلام نے جب اللہ تعالیٰ سے مانگی تو اللہ تعالیٰ نے پھر ان کو ایسی بادشاہی نصیب فرمائی کہ دنیا کی ہر ایک چیز کے اوپر ان کی حکومت تھی۔ وہی دعا آپ کے سامنے شیئر کی ہے آپ بھی اس دعا کو پڑھنا شروع کر دیجئے اللہ تعالیٰ آپ کے حالات کو بہتر فرما دیں گے اور یہ ایسی دعا ہے کہ جو اس دعا کو کثرت کے ساتھ پڑھتا ہے اس کے حالات ضرور بدلتے ہیں ، اس کے حالات بہتر ہوتے ہیں ، اس کے مسائل دور ہوتے ہیں اس کو اللہ تعالیٰ ایسی ایسی جگہوں سے نوازتا ہے کہ اس کا وہم و گمان بھی نہیں ہوتا۔ اس کے گھر سے تنگ دستیاں دور ہوتی ہے ، اس کے گھر سے پریشانیاں دور ہوتی ہیں ، اس کے رزق میں / روزی میں / مال میں / اولاد میں / پیسوں میں / کاروبار میں برکتیں ہی برکتیں ہو جاتی ہیں۔

 

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف روزانہ تین تسبیح اس کی پڑھنی ہے اور خاص پیر کے مبارک دن آپ نے 786 مرتبہ اس کو باوضو ہو کر پڑھنا ہے۔ فجر سے رات سوتے وقت تک پڑھنی ہے۔ اول و آخر تین ، سات ، گیارہ یا ایک تسبیح درودِ ابراہیمئ کی ضرور پڑھیے گا جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں۔

رب الغفرلی وھب لی ملک الا ینبغی لاحد من بعدی انک انت الوھاب

تو یہ تسبیح آپ نے روزانہ پڑھنی ہے اور خاص پیر کے دن 786 مرتبہ آپ نی ضرور پڑھنی ہے اس پر عمل کیجیے گا بہت فائدہ ہوگا۔

 

IMPORTANT LINKS

اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad