
بسم اللہ الرحمن الرحیم السلام علیکم ورحمت اللہ:
عصر تا مغرب یہ عمل کرو محبت کا اس سے زیادہ پاورفل عمل شاید ہی ہو محبوب روتا ہوا کال کرے گا تابع بھی ہوگا اور ساری زندگی مٹھی میں بھی رہے گا۔ بہت سارے لوگ کہتے ہیں کہ مفتیٰ صاحب کوئی عمل دے دیں کہ وہ جو آپ کہتے ہیں کہ مٹھی میں ہو جائے گا وہ کام ہونا چاہیئے اور الحمدللہ بہت سارے لوگوں کو عمل دیئے اور آج تک بہت زیادہ پوزیٹیو لوگ ہیں چند لوگ ہیں بھی ایسے جن کے مسائل ہیں کام رک جاتے ہیں نہیں ہوتے یا کچھ مجھ سے عمل بھی کرا رہے ہیں تو sometime کئی لوگوں کے کام جلدی ہو جاتے ہیں
کئی لوگوں کے کام دیر سے ہوتے ہیں اس کی میں عام مثال دیتا ہوں کہ اگر آپ کو ایک زخم ہے تو اگر زخم کا بروقت علاج نہ کیا جائے تو وہ زخم خراب ہوتا جاتا ہے پھر اس کے ٹھیک ہونے میں ٹائم زیادہ لگ جاتا ہے اسی طرح بہت سارے بھائی ہیں بہنیں ہیں وہ اپنے جب مسائل لے کر آتے ہیں اور کئی جگہ جاتے ہیں دیر لگ جاتی ہے ٹائم گزرتا جاتا ہے اور پھر جب سب جگہ سے ہو کر میرے پاس آتے ہیں تو اب اتنا نہیں ہوتا ان کے مسائل فوری طور پر حل ہو جاتے ہیں۔
ٹائم لگتا ہے اب کچھ دن پہلے بھی میرے پاس ایک بھائی آئے اور مجھے کہتے ہیں کہ یہ عمل ہے میں نے کہا تقریباً آپ کے 21 دن لگیں گے اور اس سے پہلے تھوڑا سا مشکل ہے کیونکہ آپ کے مسائل بہت زیادہ ہیں ان کا خود کہنا تھا کہ تین سال ہو گئے ہیں ہر جگہ دکھے کھائے ہیں۔ میں نے کہا آپ خود سوچیں کہ تین سال والا جو ایک گند ہو چکا ہے وہ صاف کرنے میں تین چار دن کیسے لگ سکتے ہیں اب انہوں نے کہا نہیں جی وہ فلان ہے تو انہوں نے مجھے کہا میں نے کہا آپ دیر ہی نہ لگائیں اب بھی ان سے آپ رابطہ کریں اگر سات دن میں کر کے دیتے ہیں۔ آج ایک مہینے بعد ان کی مجھے کالز آنا شروع ہو چکی ہیں کیونکہ میرے پاس یہاں پہ بھی آئے تھے اور پرسنل نمبر بھی میرے سے لے کے گئے تھے میں نے ان کی کال نہیں اٹھائی کیونکہ مجھے پتہ ہے کہ ان کا جواب کیا ہونا ہے اور وہ آگے سے کیا کہیں گے تو اب تو پوسیبل ہی نہیں ہے اب یہ ہوتا ہے کہ اس کی میں آپ کو ریزن بتا دوں۔ کئیں لوگ جاتے ہیں اب میں نے دیکھے ہیں جو لوگ جادو کی طرف جاتے ہیں یا تعویزوں کی طرف جو کالے جادو غلط طریقے سے کرواتے ہیں اب جس بندے کے پاس جاتے ہیں
وہ ان سے کچھ نہ کچھ لے لیتے ہیں مثال کے طور پر کپڑے وغیرہ لے لیتے ہیں بال لے لیتے ہیں یا آپ بیٹھے بیٹھے ہی ان سے کچھ چیزیں ایسی لے لیتے ہیں۔ اب ہوتا کیا ہے کہ نہ تو وہ ان کو کام کر کے چھوڑتے ہیں اور نہ ان کے مسائل کو حل کرتے ہیں اب ہوتا کیا ہے کہ جتنے ٹائم وہ رہتے ہیں وہ ان کے کرتے رہتے ہیں اب اگر وہ ان سے ہٹتے ہیں تو وہ ان کو پھر عمل کر دیتے ہیں پھر ان کو مسائل پیدا ہو جاتے ہیں تو جب ان لوگوں کو آپ اپنی ساری چیز سب کچھ ان کو پروائیڈ کر دیتے ہیں اور اب نام شام سب کچھ کر دیتے ہیں بعض لوگوں کے پاس شیطانی قوتیں ہوتی ہیں وہ ان لوگوں نے رکھی ہوتی ہیں تو وہ پھر آپ کے کام کو ہونے نہیں دیتی ہیں اگر آپ کسی سے کرانا چاہیں تب بھی مسائل پیدا ہوتے ہیں الحمدللہ میرے پاس ایسے بہت سارے لوگ آئے ہیں جن کے کام باہر کسی نے خراب کیے تھے یا کچھ بھی کیے تھے بغیر کسی کے پتہ چلے الحمدللہ کام ہو یعنی میں نے ان سے کہا کہ آپ اس چیز کی فکر چھوڑ دیں کہتے ہیں ہم سے پوچھتے ہیں آپ کہیں اور سے تو کام نہیں کروا رہے اگر کروا رہے ہیں آپ چیک کر لیں انشاءاللہ وہ چیک کے اندر نہیں آئے گا تو اس لیے جتنا ٹائم گزرتا رہتا ہے
اب بعض لوگ میرے ساتھ رابطہ کرتے ہیں پھر مہینے بعد رابطہ کرتے ہیں تین مہینے بعد رابطہ کرتے ہیں اب مجھے یہ بتائیں کہ ایک مہینہ تین مہینے جو ہو گیا اب پھر کہتے ہیں اب ہمیں یہی کام کر کے دیتے ہیں پھر تھوڑا سا مشکل ہو جاتا ہے لیکن انشاءاللہ کوشش کریں گے آپ لوگوں کے مسائل اور ان چیزوں کو حل کرنے کی۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹمیٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
وظیفہ اور اس کو پڑھنے کا طریقہ:
عصر کی نماز پڑھنی ہے۔ اس کے بعد آپ نے تین مرتبہ درودِ ابراہیمی پڑھنا ہے وہ درود شریف جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں نماز کے بعد آپ کوشش کریں کسی سے بات نہ کریں اور اپنی جگہ بیٹھے رہیں اس کے بعد آپ نے کیا کرنا ہے اپنی جگہ بیٹھے رہنا ہے تین مرتبہ آپ نے درودِ ابراہیمی پڑھنا ہے اس کے بعد آپ نے یہ آیتِ کریمہ پڑھنا ہے۔
آپ نے یہ آیت کریمہ سات سو چھاسی (786) مرتبہ پڑھنا ہے اور جب آپ پڑھ رہے ہوں گے آپ نے اپنے پاس پانی کا گلاس رکھنا ہے اب پانی کے گلاس کے اوپر آپ دم کرتے جائیں اور پیتے جائیں یعنی اس عمل کے دوران سات سو چھاسی مرتبہ جو پڑھ رہے ہیں ساتھ ساتھ دم کرتے جائیں پیتے جائیں دم کرتے جائیں اور اپنی حاجت ، اپنی مراد ، اپنا پیار ، اپنے محبوب اپنے ذہن کے اندر آپ نے رکھنا ہے اس عمل میں اگر چاہتے ہیں زیادہ سے زیادہ فائدہ ہو اور عمل زیادہ تیز اثر کرے گا تو آپ اس کو گیارہ سو (1100) مرتبہ بھی پڑھ سکتے ہیں
تین دن ، سات دن یا زیادہ سے زیادہ گیارہ دن آپ نے عمل کرنا ہے اس کے بعد پھر آپ نے تین مرتبہ درود ابراہیمی پڑھ رہے ہیں پھر جتنا پانی بچ جائے وہ آپ نے پی لینا ہے اور کوشش کرنی ہے کہ آپ نے عمل کرتے وقت جو آپ کا روخ ہوگا وہ آپ جس سے آپ محبت کرتے ہیں اس کے گھر کی طرف ہو۔ آپ کی محبت ہمیشہ آپ کی مٹھی میں ہو جائے گی۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں





