دنوں کے وظائفوظائف

Itwar ky din dolat sy maalamal hone ki tasbih-Mufti Bilal Qadri

اتوار کے دن تمام حاجتیں پوری دولت سے مالا مال ایک تسبیح پڑھو۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمت اللہ:

اتوار کے دن تمام حاجتیں پوری ، دولت سے مالا مال صرف ایک تسبیح آپ نے یہ پڑھنی ہے جو اس آرٹیکل کے اندر بتلاؤں گا۔ اتوار چھٹی کا دن ہوتا ہے اور اس دن کے اعمال زیادہ فائدہ دیتے ہیں۔ اس دن میں گھر کے کام کاج ہوتے ہیں ان کام کاجوں کے دوران آپ عمل کر سکتے ہیں پاکی کی حالت کے اندر اور ایک نشیست میں بھی کر سکتے ہیں۔ چھٹی کا دن ہوتا ہے تب بھی آپ کر سکتے ہیں بعض اوقات چھٹی کا دن ریلیکس والا نہیں ہوتا اتنے کام ہوتے ہیں اتنے کام ہوتے ہیں کہ ان میں سے ایک بھی نہیں ہوتا یہ ایک حقیقت ہے۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

کہ انسان سوچتا ہے کہ اتوار آئے گا یہ کرنا یہ کرنا یہ کرنا اور پھر اتوار والے دن سوچتا رہتا ہے کہ یار ان میں سے کرنا کیا ہے اور یہی سوچتے سوچتے پورا دن نکل جاتا ہے لیکن اگر یہ جو سوچا آپ نے کہ ایک تسبیح پڑھنی ہے اگر سنڈے کو آپ نے پڑھ لی دولت کے خزانے آپ کو نصیب نہ ہوئے تو پھر آپ میرے ساتھ گلا شکوا کر سکتے ہیں لیکن آپ نے کیا کرنا ہے کم از کم تین اتوار یہ والا عمل ضرور کرنا ہے۔ ایک تسبیح آپ نے پڑھنی ہے اور یہ ایک تسبیح قرآن پاک کی ایک سورت ہے ” سورۃ الضحیٰ " یہ سورت آپ نے مکمل 101 مرتبہ پڑھنی ہے۔ اب فجر کے بعد سے لے کے رات سوتے وقت اس عمل کو کرنا ہے۔ ایک نشیست میں بھی پڑھ سکتے ہیں جس طرح بھی آپ چاہیں اس کو پڑھ سکتے ہیں۔ صرف ایک تسبیح دولت سے مالا مال کرنے کے لیے کافی ہے پڑھیں اس اتوار پڑھیں اگلے اتوار تک آپ خود ان شاء اللہ پوزیٹیو ریسپانس کے ساتھ بتائیں گے کہ آپ کو اس کا کتنا فائدہ حاصل ہوا ہے۔ اول و آخر تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہے۔ اس کو باوضو ہو کر صرف پاکی کی حالت میں پڑھنا ہے۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad