
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمۃ اللہ:
اتوار کے دن اس دعا کی برکت سے کم سے کم پورا ہفتہ خوب رزق ، دولت ، پیسہ نصیب ہوگا۔ اتوار کا دن چھٹی کا دن اور اس دن کے اندر زیادہ تر لوگ گھر کے کام کاج میں مصروف ہوتے ہیں لیکن ان مصروفیات میں سے تھوڑا سا وقت نکالیں اور صرف 179 مرتبہ اول و آخر گیارہ مرتبہ درودِ ابراہیمئ کے ساتھ جو ہم نماز میں پڑھتے ہیں یہ وظیفہ پڑھنا ہے جو سکرین پر آ رہا ہے۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
یہ دعا پڑھ لیں اس دعا سے ہر مشکل آسان ہوتی ہے۔ اس دعا سے ہر حاجت ، مراد پوری ہوتی ہے۔ اس دعا کی برکت سے رزق و روزی میں اضافہ ہوتا ہے اور کم از کم ایک ہفتہ آپ کی تنگ دستیاں پریشانیاں دور ہو جائیں گی۔ اتوار والے دن اس عمل کو کر لیجیئے ان شاء اللہ پورا ہفتہ خوشیوں سے گُزرے گا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں





