بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمت اللہ:
اتوار کے دن امیر ہونے کا طریقہ۔ چند منٹ آنکھیں بند کر کے یہ وظیفہ کرنا ہے دولت کے خزانے نصیب ہوں گے۔ کروڑپتی ہو جاؤ گے آج کے آرٹیکل کے اندر دولت کا ایک پاورفل عمل دینے جارہا ہوں کہ ہم جلد سے جلد امیر ہوں ، مالدار ہوں ، کروڑپتی ہو جائیں۔ ہمارے پاس پیسہ ہی پیسہ ہو اس سے ہم اپنی خطاؤں کو ، مرادوں کو ، خواہشوں کو پورا کر سکیں دولت پیسہ سے انسان سکون تو نہیں لے سکتا بلکہ یہ ہے کہ اپنی من پسند چیز وہ انسان لے سکتا ہے کیونکہ سکون ایک الگ چیز ہے وہ دولت پیسہ مال سے نہیں آتا۔ میرے پاس لوگ آتے ہیں کروڑپتی لوگ آتے ہیں لیکن ان کی زندگیوں میں سکون نہیں ہوتا میں نے دیکھا اور کئیں ایسے کروڑپتی ہیں جن کی زندگیوں میں سکون چلتا ہے لیکن کہنے کا مقصد یہ ہے کہ پیسے سے آپ سکون یا اپنے آپ کو بہتر کریں مثال ہے آپ کو آئی فون لینا ہے تو پیسہ ہو گا تو آپ لے سکیں گے ، آپ نے گاڑی لینی ہے ، آپ نے گھر چلانا ہے ، آپ نے اپنے حالات کو بہتر کرنا ہے تو پیسہ اس چیز کے اندر بہت زیادہ کام آتا ہے
Iss wazifa ne sabb ki qismat badal di | Dua For Dolat and Love | Ye Wazifa Apna Len | Mufti Bilal Qadri#mufti #muftibilal #muftibilalqadri #muftibilalahmed #dua #wazifa #dolat #crorepati #SherAfzalMarwat #Islamabad #MohsinDawar #EnoughIsEnough #Banigala #Rawalpindi #Dollar pic.twitter.com/JK8JGOvuMZ
— Mufti Bilal Ahmed Qadri (@muftibilalahmed) February 13, 2024
تو اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ دولت مند ہو جائیں آپ کے پاس بہت پیسہ ہو تو اس عمل کو آپ نے ضرور کرنا ہے اور اتوار کے دن آپ نے باقی دن نہیں کر سکتے لیکن اتوار کے دن خاص ظہر سے لے کے عصر کے درمیان آپ نے عمل کرنا ہے یہ عمل آپ نے اتوار والے دن آپ ظہر کی نماز پڑھیں اور اپنی جگہ پہ بیٹھے رہیں یہ ہر حال میں کر سکتے ہیں خواتین بھی اس کو ہر حال میں کر سکتی ہیں یعنی جن دنوں میں نماز نہیں پڑھنی تب بھی آپ اس کو کر سکتی ہیں اسم اعظم ہے اور ظہر کے بعد آپ نے اپنی آنکھیں بند کرنی ہے اور جو آپ کی حاجت ہے / مراد ہے / خواہش ہے / دولت ہے / پیسہ ہے / رزق ہے / شادی ہے / محبت ہے / گھر ہے / گاڑی ہے جو بھی ہے اس کو ذہن میں رکھنا ہے اور اس کے بعد انتہائی دل لگی کے ساتھ اور پوری توجہ کے ساتھ اول و آخر تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے اور اس کے بعد تین سو تیرہ 313 مرتبہ آنکھیں بند کر کے توجہ کے ساتھ آپ نے یہ اسم اعظم پڑھنا ہے آج ہفتے کی رات کو شیئر کروں گا تاکہ کل تک آپ اس کو یاد کر لیں اور اپنی زندگیوں کے اندر اس اسم اعظم کو ہر اتوار کریں اور دیکھئے گا کہ کبھی آپ کو دولت کی کمی نہیں آئے گی عمل آپ کی سکرین کے اوپر آرہا ہے۔
دل سے اس عمل کو پڑھیں زبان سے پڑھیں جس طرح پڑھیں بس آنکھیں بند کریں اور عمل کو پڑھتے جائیں ، پڑھتے جائیں ، پڑھتے جائیں۔ رب آپ کو دولت سے / پیسوں سے ان شاء اللہ نوازتا جائے گا اور رزق و دولت کی ایسی بارش ہوگی کہ زندگی میں پھر کسی چیز کی آپ کو کمی محسوس نہیں ہوگی۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT