
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:
ہفتے کے دن کا خاص اسمِ اعظم زندگی سے ہر پریشانی دور ہوگی۔ دولت اور رزق کے دروازے ان شاء اللہ کھل جائیں گے۔ یہ اسمِ اعظم ہفتے کے دن کے ساتھ خاص نہیں ہے کسی بھی ٹائم پڑھ سکتے ہیں لیکن میں نے اس کو ہفتے کے دن کے حوالے سے دیا جس کا بڑا اچھا رزلٹ ملا۔ جو وظائف دنوں کے حوالے خاص ہوتے ہیں میں اسی وجہ سے دیتا ہوں کہ اس دن کے حوالے سے مجھے دو یا دو سے زیادہ لوگوں کی طرف سے پوزیٹیو ریسپانس ملا ہوتا ہے۔ اس کا مطلب یہ ہوتا ہے کہ اس وقت کے اندر یا اس دن کے اندر اس کی طاقت نظر آتی ہے۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف آپ نے کرنا کیا ہے کہ اول و آخر ایک تسبیح درودِ ابراہیمئ کی آپ نے ضرور پڑھنی ہے جو ہم نماز میں پڑھتے ہیں۔ پھر ایک تسبیح استغفار کی پڑھیں اور اس کے ساتھ پڑھیں یہ ایک تسبیح جو آپ کی سکرین کے اوپر آ رہی ہے۔
سرکارِ دوعالم ﷺ نے خود فرمایا کہ جو اس کو پڑھتا ہے اللہ تعالیٰ اس کی بیماریاں بھی دور فرماتا ہے ، تنگدستیاں بھی دور فرماتا ہے ، اس کی مشکلات بھی حل ہوتی ہیں تو اگر آپ بھی اس وقت ان مسائل میں ہیں تو آپ اس دعا کے کثرت کریں اللہ تعالیٰ آپ کی آنے والی زندگی کو خوشیوں سے بھر دے گا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT





