دنوں کے وظائفوظائف

Friday tasbih for any hajat-mufti bilal qadri

جمعہ کے دن 313 مرتبہ پڑھ لیں۔ ہر دعا قبول ہوگی۔ ہر حاجت پوری ہوگی۔ کروڑپتی ہو جاؤ گے۔

in article

بسم اللہ الرحمن الرحیم السلام علیکم ورحمت اللہ:

جمعہ المبارک کے دن 313 مرتبہ یہ پڑھ لیں  ہر دعا آپ کی قبول ہوگی ہر حاجت آپ کی پوری ہوگی اللہ تعالیٰ آپ کو کروڑ پتی کر دیں گے۔

جمعہ کا دن خاص دن ہوتا ہے اس لیے کہ دنوں کا سردار ہے اور جمعہ کے دن ایک ایسی گھڑی ہے جس کے اندر دعا قبول ہوتی ہے  اور تیسرہ یہ کہ جمعہ کے دن جو وظائف اعمال کیے جاتے ہیں وہ بھی قبول ہونے کے چانسز بہت زیادہ ہوتے ہیں اور چوتھی بات یہ کہ جمعہ کے دن کی جو سب سے سب سے طاقتور ترین عبادت اور چیز ہے وہ درود شریف ہے تو درود شریف کی آپ نے کثرت کرنی ہے اور آج کا جو وظیفہ ہے وہ بھی درود شریف کے اوپر ہے  اور کونسا درود شریف ہے ابھی شیئر کروں گا۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹمیٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

یہ عمل آپ نے ظہر سے مغرب یہ آپ کے پاس مکمل ٹائم ہے اس ٹائم کے اندر آپ نے 313 مرتبہ ایک نشیست میں پڑھنا ہے آپ مختلف نشیستوں کے اندر بھی پڑھ سکتے ہیں یعنی 313 کر کے پڑھنا ہے یعنی ایک نشیست میں پڑھنے کے بعد آپ نے 313 مرتبہ پھر پڑھنا ہے  پھر دوبارہ 313 مرتبہ  پڑھنا ہے۔ جتنی مرتبہ زیادہ پڑھیں گے فائدہ ہوگا لیکن ایک نشیست کے اندر پڑھنا ہے اور کوشش کرنی ہے پڑھنے کے دوران کسی سے بات نہ کریں جب پورا ہو جائے پھر آپ بات کلام بھی کر سکتے ہیں اور اس کو کم از کم ہر جمعہ آپ لازمی کریں یعنی 313 مرتبہ لازمی پڑھیں  باقی اس سے زیادہ آپ جتنا چاہیں آپ اس کو پڑھ سکتے ہیں درود شریف کونسا ہے آپ کی سکرین کے اوپر آرہا ہے۔

جمعے کے دن کا وظیفہ

یہ آپ نے پڑھنا ہے اور اس کے بعد رب سے مانگنا ہے جو بھی آپ کی دعا ہوگی حاجت ہوگی اللہ تعالیٰ اسی دن آپ کی ان حاجتوں کو دعاؤں کو پورا فرما دے گا۔ ضرور عمل کیجئے گا انشاءاللہ فائدہ ہوگا۔

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹمیٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad