میاں بیوی کے وظائفوظائف

Biwi ko razi krna ab asan sirf yea wazifa kren-Mufti Bilal Qadri

جزاک اللہ مفتی صاحب آج آخری پیشی تھی! ساری رات یہ پڑھتا رہا۔ میری بیوی میرے ساتھ جانے کو راضی ہوگئی۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:

جزاک اللہ مفتی صاحب آج آخری پیشی تھی! ساری رات آپ کا بتایا یہ وظیفہ پڑھتا رہا میری بیوی میرے ساتھ جانے کو راضی ہو گئی الحمدللہ۔ یہ ہمارے ایک بھائی ہیں جن کے بیوی کے ساتھ کچھ مسائل چل رہے تھے اور ان کی بیوی نے خُلاء کے لیے درخواست دی ہوئی تھی۔ اس مرتبہ جب ان کے ساتھ میری بات ہوئی تو کہتے ہیں جب میری ان سے آخری مرتبہ بات ہوئی تھی تو وہ باضد تھی کہ طلاق ہی لینی ہے۔ یہ وظیفہ پھر انہوں نے کیا تو معجزہ ہی ہو گیا  انہوں نے کہا کہ آپ کا دیا ہوا وظیفہ میں نے تین دن کیا اور جب تیسرے دن میں بیوی کے پاس گیا تو وہ گھر واپس آنے پر رضامند ہو گئی۔ تو میں نے کہا کہ میں اس پر ویڈیو بھی بناؤں گا اور لوگوں کو بھی بتاؤں گا تاکہ اور اگر ہمارے بہنوں کے لیے ، بھائیوں کے لیے کچھ مسائل ہیں تو اس سے ان شاء اللہ ان کے بھی مسئلے حل ہو جائیں گے۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف اگر آپ کے مسائل ایسے ہیں جو حل نہیں ہو رہے یا بات بہت زیادہ خراب ہو چکی ہے تو پھر آپ اس وظیفے کو لاتعداد مرتبہ پڑھیں لیکن اگر آپ کے مسائل ابھی شروع ہوئے ہیں اور زیادہ بگڑے نہیں ہیں تو پھر کم از کم تین تسبیح اس کی ضرور پڑھیں۔ اول و آخر تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ کے ساتھ جو ہم نماز میں پڑھتے ہیں۔

یارب لک الحمد کما ینبغی لجلال وجھک وعظیم سلطانک

یہ پڑھ کے پھر ” یا مقلب القلوب قلب قلبہ الی فلاں علاحب فلاں " یہ پڑھنا ہے۔ پہلے فلاں کی جگہ پر اپنی بیوی کا نام لیں اور دوسرے فلاں کی جگہ پر اپنا نام لیں۔ اگر یہ عمل بیوی کر رہی ہے تو پہلے فلاں کی جگہ پر شوہر کا نام اور دوسرے فلاں کی جگہ پر اپنا نام لیں۔ اللہ تعالیٰ سے دعا کریں ان شاء اللہ آپ کو محبت بھی حاصل ہوگی ، سارے مسائل بھی جَڑ سے ان شاء اللہ ختم ہو جائیں گے۔

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad