
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام علیکم ورحمۃ اللہ:
جمعۃ المبارک کا خاص الخاص عمل نیا گھر ، دولت ، رزق چاہیے اللہ تعالیٰ عطا فرمائے گا۔ ہر مقصد میں ، ہر مراد میں ان شاء اللہ کامیابی ملے گی۔ بدنصیبی کے سارے تالے کھل جائیں گے۔ آج کا عمل بہت ہی زیادہ خاص ہے اور خاص جمعہ کا دن کا ہے جو کہ دنوں کا سردار ہے۔ اس دن کے اندر اگر یہ والا آپ نے عمل کر لیا تو آپ کو بہت فائدہ حاصل ہو گا۔ آپ کے رزق ، مال ، دولت ، گھر میں اضافہ ہوگا۔ بہت ہی خاص عمل ہے اور اللہ تعالیٰ کے دو نام ہیں۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
آپ نے کرنا کیا ہے کہ آج جمعہ والے دن آپ نے جمعہ کی نماز کے بعد سے لے کے مغرب تک یہ ٹائم آپ کا خاص ٹائم ہے اس ٹائم آپ نے اول و آخر ایک ایک تسبیح درود شریف کی پڑھنی ہے کوئی سا بھی پڑھ لیں اور اس کے بعد آپ نے یہ اللہ تعالیٰ کے دو نام ہیں جو آپ کی سکرین کے اوپر آ رہے ہیں۔
یہ دو نام آپ نے کھلے پڑھنے ہیں۔ جتنا زیادہ پڑھ سکتے ہیں۔ ہزاروں ، لاکھوں کی تعداد کے اندر اس کو پڑھیں اور جس وقت مغرب ہونے لگے اذانوں سے تھوڑی دیر پہلے آپ نے ایک تسبیح درود شریف پڑھ کے اللہ تعالیٰ سے دعا کرنی ہے جو بھی مقصد مانگیں گے ، جو مراد مانگیں گے ان شاء اللہ ضرور عطا ہوگا بدنصیبی کے سارے تالے کھل جائیں گے جو بھی آپ کے کام بند ہیں رزق کے ہیں ، دولت کے ہیں ، کاروبار کے ہیں ، شادی کے ہیں ، اولاد کے ہیں اللہ تعالیٰ سارے نصیب آپ کے کھول دے گا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT





