محبت کے وظائفوظائف

Mohabbat ka 100% kaam karne wala wazifa-Mufti Bilal Qadri

محبت کا 100 سیکنڈ کا پاورفل عمل! 100 سیکنڈ میں آپکی محبت ہمیشہ کیلئے آپکی مٹھی ( قابو ) میں۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمت اللہ:

محبت کا 100 سیکنڈ کا پاورفل عمل۔ 100 سیکنڈ میں ہمیشہ کیلئے آپ کی محبت آپ کی مٹھی میں ، آپ کے قابو میں۔ 100 سیکنڈ کیا چیز ہے لیکن یہ عمل کریں گے آپ کو اندازہ ہوگا کہ 100 سیکنڈ کتنی بڑی چیز ہے۔ سو سیکنڈ میں ایسا معجزہ ہوگا کہ آپ کی محبت ہمیشہ آپ کے لئے آپ کی ہو جائے گی۔ سو سیکنڈ یہ دو منٹ بھی نہیں بنتے اور اس چھوٹے سے ٹائم ، چھوٹے سے عمل سے اور صرف دو لفظ کے عمل سے ان شاء اللہ آپ اپنی محبت کو اپنی مٹھی میں کر لیں گے۔ بہت عمل کیے ہیں فائدہ نہیں ہوا تو آج یہ سو سیکنڈ گھڑی میں دیکھیں بلکہ آپ اس کو پڑھیں گے تو پڑھتے ہی سو سیکنڈ ہی لگیں گے کیونکہ آپ نے اس کو سو مرتبہ پڑھنا ہے ایک مرتبہ پڑھیں گے تو آپ کا ایک سیکنڈ لگے گا۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف آپ نے کیا کرنا ہے کہ دن میں کوئی ایک نماز منتخب کر لیں کسی بھی ایک نماز کے بعد اول و آخر آپ نے تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے سات دن وہی نماز آپ رکھیں گے اس کو آپ چینج نہیں کر سکتے تو اس لئے آپ ایسے ٹائم میں رکھیں جس میں آپ آسانی کے ساتھ یہ عمل کر سکتے ہیں تو جیسے ہی نماز پڑھیں سلام پھیریں سلام پھیرنے کے بعد تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھیں جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں۔ اس کے بعد آپ نے 100 مرتبہ اللہ تعالیٰ کے یہ دو نام پڑھنے ہیں جو آپ کی سکرین کے اوپر آ رہے ہیں۔

یابدیع یاوھاب

یہ عمل کریں ایسا معجزہ ہوگا کہ جو مانگیں گے اللہ آپ کو دے دے گا۔ آپ نے ان ناموں کو سات دن لگاتار پڑھنا ہے۔ منگل سے نہ شروع کرنا ہے نہ ختم کرنا ہے ہر نماز کے بعد بھی پڑھنا چاہیں تو پڑھ سکتے ہیں لیکن کوئی ایک نماز آپ نے منتخب کرنی ہے پھر سات دن لگاتار اس نماز میں پڑھنا ہے اس کے بعد اللہ تعالیٰ سے دعا کرنی ہے یہ سو سیکنڈ آپ کی سو سالہ زندگی کو بدل کر رکھ دیں گے اور جو مانگیں گے جس کو مانگیں گے اللہ آپ کی جھولی میں ڈال دیں گے۔

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad