
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم! السلام و علیکم!
13 رمضان المبارک بروز منگل کا دن فقیر بھی کرے بادشاہ بن جائے ابھی وقت ہے یہ عمل فوری کریں۔ یہ اتنا پاورفل عمل کہ ایسا فقیر شخص جس کو یقین ہی نہیں کہ میں زندگی میں کبھی امیر بن سکتا ہوں اللہ اسے بھی دولت سے نواز دے گا۔ بہت ہی زیاد ہ خاص عمل ہے اگر کروڑ پتی بننا چاہتے ہیں بادشاہ بننا چاہتے ہیں دولت مند ہونا چاہتے ہیں تو یہ عمل لازمی کرے۔
جیسے ہم نے آپ سے وعدہ کیا کہ رمضان کے تمام دنوں کے وظائف آپ کے ساتھ شئیر کریں گے اور آج دیکھے 13 رمضان ہے اور آپ سے وظیفہ بھی شئیر کر رہے ہیں اور آگے جو شب قدر کے حوالے سے وہ خاص عمل آپ سے ساتھ شئیر کرے گے وہ ابھی سے انشاء اللہ شئیر کریں گے کے آپ جلدی سے اہتمام کر لیں ۔
ہم روزانہ ایک رمضان کے متعلق حدیث شئیر کرتے ہیں اور بہت سے لوگ احکام رمضان پوچھ رہے تھے اور ہم کوشش کریں گے کے وہ بھی ہم ساتھ میں ایڈ کر دیا کریں گے۔ احکام رمضان کے متعلق ہم روزانہ اپلوڈ کرتے ہیں آپ ہمارے فیس بک پیج مفتی بلال قادری آپ کو وہاں مل جائیں گے ۔
آج کی جو حدیث ہے یہ حضرت عبد ابن عباس سے روایت ہے کہ اگر کوئی شخص رمضان میں بیمار ہو جائے اور ٹھیک نہ ہو اور مر جائے :
بہت سارے لوگ بیمار ہو جاتے ہیں تو فدیہ دیتے ہیں فدیہ نہیں ہوتا اگر آپ کو یقین ہے کہ آپ ٹھیک ہو سکتے ہیں یا وقتی بیمار ہیں تو آپ کو اس کی قضا دینی پڑھے گے فدیہ اس شخص کے لیے ہے جو بیمار ی ایسی ہے کہ وہ ٹھیک ہو ہی نہیں سکتا وہ روزہ رکھ ہی نہیں سکتا وہ شخص روزہ چھوڑ سکتا ہے نہیں تو اگر امید ہے کہ زندگی کے کسی حصہ میں بھی آپ ٹھیک ہو سکتے ہیں تو اگر مر جاتا ہے تو اس کی طرف سے مسکینوں کو کھانا کھلا دیا جائے اور اس کے ذمہ قضا واجب نہ ہو یعنی جو اس کا حدیہ بنتا ہے فدیہ بنتا ہے کم سے کم 300 روپے فدیہ اس وقت بن رہا ہے سن 2023 تو اس لیے اس کی قضا کرنی پڑھے گی
تو اس لیے کہ اگر آپ کو بیماری ہے کہ آپ کو ٹھیک ہو سکتے ہیں تو آپ نے فدیہ نہیں دینا کسی بھی وقت آپ نے روزہ ضرور رکھنا ہے ۔
13 رمضان المبارک کا وظیفہ:
13 رمضان المبارک کا وظیفہ کیسے کریں؟
تو آج کے وظیفہ کی طرف چلتے ہیں بہت ہی آسان ہے ۔ سحری سے پہلے ایک تسبیح درود شریف پرھے اور افطاری سے پہلے ایک تسبیح دورد شریف پڑھے اس کے درمیان آپ نے اس عمل کو کھلا پڑھنا ہے یعنی کوئی روک نہیں ہے زیادہ سے زیادہ پڑھے ۔
یہ آپ نے پڑھنا ہے اور روایات اور قرآن مجید کے اندر اللہ تعالی نے فرمایا جو شخص استغفار کرتا ہے اسے ہم رزق ، دولت ، اولاد ، باغات ، نہریں اور دنیا کی ہر نعمت اللہ تعالی اس کو نواز دیتا ہے اور جب دنیا کی ہر نعمت ملے گی تو انسان بادشاہ بن جائے گا ۔ لازمی عمل کیجئے گا انشاءاللہ بہت فائدہ ہوگا ۔
Important Links
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں





