دنوں کے وظائفوظائف

Friday Special Wazifa After juma Prayer-Mufti Bilal Qadri

جمعہ والے دن امیر، مالدار ، دولت مند بنیں۔ دولت کے ڈھیر لگ جائیں گے۔ ہر طرف رزق ہی رزق۔ جمعہ کو یہ ایک سورت پڑھ لیں معجزہ دیکھیں۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمت اللہ:

جمعہ والے دن امیر ، مالدار ، دولت مند بنیں۔ دولت کے ڈھیر لگ جائیں گے۔ ہر طرف رزق جمع ہونا شروع ہو جائے گا۔ جمعہ والے دن کو یہ ایک صورت پڑھ لیں معجزہ دیکھیں۔ جمعہ کا دن آ گیا اور جمعہ والے دن کے ہم آپ کے سامنے مختلف وظائف لے کے آتے ہیں کیونکہ ہفتے کے دنوں میں سے سب سے بڑا اور عظیم دن ہے شروع سے ہی جمعہ کو بہت زیادہ اہمیت حاصل ہے اور اس لئے میں کہتا ہوتا ہوں جمعہ والے دن کو جہاں اتنی اہمیت و خصوصیت حاصل ہے اس دن کے اندر ہم زیادہ اہمیت والے اور خصوصیت والے اعمال کریں تاکہ ان کا زیادہ سے زیادہ ہمیں فائدہ ہو جیسے کہ آج کل ہر ایک شخص پریشان ہے ، مصیبت کے اندر ہے ، پریشانیوں کے اندر ہے اس کو ہر طرح کے مسائل ہیں رزق کے ہیں ، مال کے ہیں ، دولت کے ہیں ، اولاد کے ہیں اور شادی کے حوالے سے مسائل ہیں گھر بار کے حوالے سے مسائل ہیں ہر طرح کے مسائل میں پھنسے ہوئے ہیں تو اس لئے ہمیں چاہیئے کہ جمعہ والے دن خاص اعمال ضرور کریں اور آج کا جو وظیفہ آپ کے سامنے شیئر کرنے جا رہا ہوں یہ رزق کے حوالے سے ہے یعنی اگر آپ یہ وظیفہ جمعہ والے دن کر لیں گے تو ان شاء اللہ آپ کے پاس رزق ہی رزق جمعہ ہونا شروع ہو جائے گا اور ساری زندگی پھر آپ کو کسی چیز کی پریشانی نہیں ہوگی۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

جو انسان رزق کی تنگی کا شکار ہو اور وہ چاہتا ہو کہ رزق میں بے پناہ اضافہ ہو جائے اور اس کے ہر طرف رزق ہی رزق ہو تو اس کو چاہیئے کہ ہر جمعہ یا کم سے کم تین جمعہ لگاتار ” سورۃ کہف ” پڑھ لیا کریں۔ جمعہ کی نماز کے بعد مرد حضرات مسجد کے اندر اور خواتین گھر میں ظہر کی نماز پڑھ کے اس عمل کو کر سکتے ہیں۔ سچے دل سے اللہ کی ذات پر بھروسہ رکھ کر عمل کریں ان شاء اللہ رزق کی تنگی ہمیشہ کے لئے دور ہو جائے گی۔ ہر ایک معاملے کے اندر ہر ایک عمل کے اندر وظیفے کے اندر سچا دل ہونا چاہیے اور رب کی ذات پر بھروسہ ہو تو کبھی ناکام نہیں ہوں گے۔ جمعے کے بعد عصر تک تین مرتبہ ” سورۃ کہف ” پڑھیں اور ویسے بھی ” سورۃ کہف ” کی بہت فضیلت آئی ہے ایک جمعہ پڑھیں گے تو ایک جمعے سے دوسرے جمعے آپ کے لئے نور ہی نور ہوگا۔ بڑی سے بڑی آفات / پریشانیوں / آزمائشوں سے بچ جائیں گے۔

اب آپ نے کرنا کیا ہے کہ تین مرتبہ ” سورۃ کہف ” پڑھنی ہے اور جب ایک دفعہ ” سورۃ کہف ” پڑھیں گے اس کے بعد ایک تسبیح ” تیسرا کلمہ ” کی پڑھنی ہے اور آخر کے اندر دعا کریں تمام دعائیں قبول ہوں گی اب یہ سب سے بڑا پوائنٹ ہے کہ جب آپ یہ عمل کر لیں اس سورت کو پڑھ لیں دعا کریں خود بیٹھیں گھر والوں کو بٹھائیں اور دعا کریں ان شاء اللہ جو اس وقت دعا کریں گے۔ دعائیں قبول ہوں گی۔ رزق کا ، مال کا ، اولاد کا ، گھر بار کا کسی بھی حوالے سے ہو ان شاء اللہ زیادہ آپ کو فائدہ ہوگا۔

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad