
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:
محبوب کو اپنی مٹھی میں ہمیشہ کے لیے قابو کرنا چاہتے ہیں۔ بس سارا دن یہ پڑھیں اور معجزہ دیکھیں۔ اس عمل کو ہر حال میں پڑھ سکتے ہیں۔ خواتین اس کو ہر حال میں پڑھ سکتی ہیں وضو بے وضو پڑھا جا سکتا ہے لیکن اگر پاکی کی حالت میں اور باوضو ہو کر عمل کریں گے تو زیادہ بہتر ہو گا۔ اس عمل کو گیارہ دن پڑھیں۔ اس کی کوئی خاص تعداد نہیں ہے اگر آپ کی یہ خواہش ہے کہ ہمیشہ آپ کی مٹھی میں رہے تو یہ والا عمل ضرور کر لیجئے۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
تو چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف صبح اُٹھیں سات مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھیں جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں اور اس کے بعد سارا دن یہ وظیفہ پڑھیں جو سکرین کے اوپر آ رہا ہے۔
یہ پڑھیں جب آپ اپنے طرف سے 100 پورا کر لیں۔ 100 مرتبہ پڑھنے کے بعد گیارہ مرتبہ ” یا مقلب القلوب قلب قلبہ الی فلاں علاحب فلاں " پڑھیں۔ پہلے فلاں کی جگہ پر محبوب کا نام اور دوسرے فلاں کی جگہ پر اپنا نام پھر آپ یہ وظیفہ پڑھنا شروع کر دیں پھر جب 100 مرتبہ مکمل کریں پھر گیارہ مرتبہ ” یا مقلب القلوب قلب قلبہ الی فلاں علاحب فلاں " پڑھیں۔ ساتھ محبوب کی تصویر پر دم کرتے جائیں۔ اگر ہمیشہ کے لیے اُس کو اپنا بنانا چاہتے ہیں ، مٹھی میں کرنا چاہتے ہیں تو اس سے طاقتور عمل پھر آپ کو نہیں ملے گا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT





