
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:
اللہ تعالیٰ کے یہ پانچ نام بچیوں کے نصیب کھولنے کے لئے کافی ہیں۔ چند دن بتائے ہوئے طریقے پر پڑھیں۔ ارینج میرج کرنا چاہتے ہیں یا من پسند کرنا چاہتے ہیں۔ رشتہ خود چل کر گھر آئے گا۔ تو چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف یہ پانچ اللہ تعالیٰ کے نام ہے اور ان کو پانچ نمازوں کے ساتھ پڑھنا ہے ہر نماز کے بعد 121 مرتبہ اول و آخر تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ کے ساتھ جو ہم نماز میں پڑھتے ہیں اور اس کے بعد یہ پڑھیں جو آپ کی سکرین کے اوپر آ رہا ہے۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
فجر کے بعد اللہ تعالیٰ کا نام 121 مرتبہ ” یا اللہ " ، ظہر کے بعد 121 مرتبہ ” یا باسط " ، عصر کے بعد 121 مرتبہ ” یا لطیف ” ، مغرب کے بعد 121 مرتبہ ” یا رحمٰن " ، عشاء کے بعد 121 مرتبہ ” یا رحیم " یہ آپ نے پانچ نام اللہ تعالیٰ کے پڑھنے ہیں اور سوتے وقت کوشش کریں کہ ” یا لطیف " کی 11 تسبیح اگر مزید جمع کرنا چاہیں تو کر سکتے ہیں کیونکہ وہ بچیوں کے رشتہ ، نصیب کھولنے کے لیے بہت بہترین ہے۔ آپ بھی شروع کیجئے بچے ہیں ، بچیاں ہیں ایسے رشتے آئیں گے آپ بھی سوچیں گے کہ کس جگہ رشتہ دوں۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں





