محبت کے وظائفوظائف

Shohar ko apni muthi ma krny ka wazifa-Mufti Bilal Qadri

محبوب / خاوند کو اپنے کنڑول میں کریں صرف آپ کے ہی گُن گائے گا۔ آپ کے سوا کچھ نظر نہ آئے گا۔ ہمیشہ مٹھی میں رہے گا۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمۃ اللہ:

محبوب / خاوند کو اپنے کنٹرول یعنی قابو میں کریں صرف آپ کے ہی گُن گائے گا۔ آپ کے سوا اس کو کچھ نظر نہیں آئے گا ہمیشہ مٹھی میں رہے گا۔ اگر آپ بھی چاہتی ہیں یا آپ کی بھی کوئی محبت ہے یا آپ کا شوہر ہے یا آپس کے اندر کوئی ایسے معاملات ہیں جس کی وجہ سے رشتہ خراب ہو رہا ہے۔ آپ بھی چاہتے ہیں کہ آپ کا محبوب بھی آپ کے قابو میں ہو تو آپ بھی یہ وظیفہ کر سکتے ہیں۔ چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف صرف ایک تسبیح آپ نے پڑھنی ہے بس یہ اپنی زندگی کا حصہ بنا لیں اگر رات کو سوتے وقت کرتے ہیں تو بہت ہی بہترین ہے بس ایک تسبیح یہ پڑھ لیا کریں پڑھ کر آپ پانی پہ دم کر کے محبوب کو دے  دیں۔ آپ ملک شیک یا کسی شربت وغیرہ پہ دم کر کے دے سکتے ہیں آپ تصویر کے اوپر دم کر سکتے ہیں ، آپ تصور میں دم کر سکتے ہیں۔ محبوب آپ کے پاس ہے تو پیچھے سے دم کر سکتے ہیں اگر پاس ہے تو رات کو سوتے ہوئے اس پر دم کر دیں۔ سوتے وقت اول و آخر تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھیں جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں اس کے بعد آپ نے یہ پڑھنا ہے۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

اللھم اجعل المودۃ والمحبۃ بین فلاں فلاں کما بین آدم وحوا بحق اسم الاعظم یاحی یاقیوم برحمتک یاارحم الرحمین

پہلے فلاں پہ محبوب کا نام دوسرے پہ اپنا نام بس اب نام صرف لیں گے اور دم کریں گے ان شاء اللہ دیکھئے گا کہ ہمیشہ کیلئے آپ کی محبت مٹھی میں آ جائے گی اور اتنا ہو جائے گا کہ گویا آپ کے قابو میں ہے جیسے چاہیں پھر اس کو آپ چلا سکتے ہیں تو ضرور اس پر عمل کیجئے گا ان شاء اللہ آپ کو بہت فائدہ ہو گا۔ گیارہ دن کریں ، اکیس دن کریں ، اکتالیس کریں۔ ہر حال میں کر سکتے ہیں۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمیہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریںہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad