محبت کے وظائفوظائف

Mohabbat ka bohat taqatwar amal-Mufti Bilal Qadri

محبت کا بہت طاقتور عمل۔ پسند کی شادی، والدین کو منانا ، محبوب مٹھی میں سب کچھ صرف اس وظیفے سے!!

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمت اللہ:

محبت کا نہایت طاقتور عمل اُن لوگوں کے لئے ہے جو پسند کی شادی کرنا چاہتے ہیں ، والدین کو منانا چاہتے ہیں ، محبوب مٹھی میں کرنا چاہتے ہیں سب کچھ صرف اس وظیفے سے۔ یہ کیوں میں آپ کو بتلا رہا ہوں یہ ایک بہن نے مجھے بتایا اور انہوں نے کہا کہ مفتی صاحب میری پسند کی شادی ہو گئی ہے کیسے ہو گئی ہے جو نہیں مان رہے تھے اللہ تعالیٰ کے حکم سے اور آپ کے اس عمل کی برکت سے اللہ تعالیٰ نے ان کو راضی کیا اور ان کی رضامندی سے شادی ہوئی ہے، میرا جو محبوب ہے میری مٹھی میں ہے میں جیسے کہوں جیسے چلاؤں اس کو میں کر سکتی ہوں تو میں نے کہا بلکل یہ تو بڑا اچھا ہوا ہے کہ ایک وظیفے سے آپ کو اتنے فائدے ہوے ہیں تو میں نے اس عمل کا آرٹیکل لکھ لیا تاکہ آپ لوگوں کو بھی فائدہ ہو سکے تو آپ سے گزارش کروں گا کہ آرٹیکل کو پورا پڑھیں۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

تو چلتے ہیں اپنے وظیفے کے طرف اول و آخر آپ نے تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں۔ عصر کی نماز کے بعد پانچ سو 500 مرتبہ سات دن ، گیارہ دن ، اکیس دن ہر حال میں اس عمل کو کر سکتے ہیں خواتین اس کو ہر حال میں کر سکتی ہیں جن دن میں خواتین نماز نہیں پڑھتی تو نماز نہ پڑھیں لیکن اس عمل کو آپ کر سکتے ہیں جو آپ کی سکرین کے اوپر آرہا ہے اور دعا کر کے پھر اس کے تصور ، تصویر ، اس کے نام کے اوپر آپ نے دم کر دینا ہے۔

powerful wazifa for love marriage

یہ عمل بہت پاورفل ہے کیونکہ جس نے کیا اس کو فائدہ ضرور حاصل ہوا تو آپ نے بھی اس عمل کو ضرور کرنا ہے ان شاء اللہ آپ کو بھی بہت فائدہ ہوگا۔

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمیہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریںہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad