بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمت اللہ:
دولت کا مختصر ترین عمل چند دن میں بے پناہ رزق ، بے تحاشہ پیسہ پاؤگے جو مانگو گے اللہ تعالیٰ آپ کو ضرور عطا فرمائیں گے اور واقعی یہ ایک بڑا ہی مختصر سا عمل ہے جو کہ دولت اور رزق کے حوالے سے ہے جو کہ دولت اور رزق کے حوالے سے عمل ہے اور میں بھی ان شاء اللہ آپ کے سامنے پیش کروں گا اور یہاں تک کہ بعض بزرگانِ دین نے یہاں تک کہا ہے کہ اگر اس عمل کے بعد آپ کو خوشیاں نہ ملیں ، آپ کی حاجتیں / مرادیں / خواہشیں پوری نہ ہوں ، آپ کے رزق و روزی میں اضافہ نہ ہو تو ایسا ہو نہیں سکتا یعنی اتنا پاورفل عمل ہے اور اس عمل کے بعد جو آپ دعا کرتے ہیں اللہ اس دعا کو قبول فرماتے ہیں اب آپ کی دعا کیا ہے دولت کے حوالے سے ہو سکتی ہے ، پیسوں کے حوالے سے ہو سکتی ہے ، اولاد کے حوالے سے ہو سکتی ہے ، کاروبار کے حوالے سے ہو سکتی ہے ، جاب کے حوالے سے ہو سکتی ہے ، شادی کے حوالے سے ہو سکتی ہے ، محبت کے حوالے سے ہو سکتی ہے ، گھر کے حوالے سے ہو سکتی ہے یا آپ کی کہیں کوئی چیز پھنسی ہوئی ہے اس کا آپ حصول چاہتے ہیں تو یہ والا عمل کر لیں تمام خواہشات پوری ہوں گی۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف اور یہ جو وظیفہ میں نے آپ کو بتایا ہے یہ آپ نے مغرب کے بعد پڑھنا ہے اور صرف سیونٹی نائن 79 مرتبہ پڑھنا ہے۔ اول و آخر تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے ہر عمل سے پہلے درودِ ابراہیمئ ضرور پڑھا کریں۔ چاہے تین مرتبہ ، چاہے ایک مرتبہ پڑھیں درودِ ابراہیمئ ضرور پڑھا کریں۔ تو اس عمل سے پہلے اور آخر میں تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے اور صرف سیونٹی نائن 79 مرتبہ اس کو پڑھنا ہے چند دن پڑھیں ان شاء اللہ آپ کو زبانی یاد بھی ہو جائے گا اور اس کو آپ زندگی کا حصہ بنائیں خود پڑھیں گھر والوں کو کہیں بچوں کو کہیں میاں بیوی ایک دوسرے کو یہ چیز سکھلائیں ان شاء اللہ اس عمل کی برکت سے آپ کے گھر میں مال میں ، رزق میں ، پیسوں میں ، کاروبار میں اللہ تعالیٰ خوب خوب برکتیں نصیب فرمائے گا۔
یہ آخری میں ہے ” یاارحم الراحمین "یہ تین مرتبہ کہنا ہے حدیث شریف میں آتا ہے کہ جو شخص تین مرتبہ یہ کہہ کر دعا کرتا ہے اللہ تعالیٰ اس کی دعا قبول فرماتے ہیں۔ وہ فرشتوں کو اس کے مدد کے لیے بھیجتے ہیں اور ایسی بہت ساری روایات بھی ہیں بہت سارے واقعات ہیں جس میں جس شخص نے پڑھ کر مانگا ہے اللہ نے فرشتوں کو اس کی مدد کے لیے بھیجا ہے پھر وہ جب دعا کرتے ہیں آپ کی دعا کے ساتھ آمین کہتے ہیں ، آپ کی مرادوں ، حاجتوں میں آپ کی مدد کرتے ہیں ، آپ کی مشکلات میں آپ کا ساتھ دیتے ہیں تو آپ کی وہ حاجت ضرور پوری ہوتی ہے۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں