رزق کے وظائفوظائف

Allah khazana E ghaib se madad krega-Mufti Bilal Qadri

جو قرضوں میں ڈوبا شخص 500 مرتبہ یہ پڑھے۔ اللہ تعالیٰ خزانہ غیب سے مدد فرمائے گا۔ کروڑپتی ہو جاؤ گے۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمت اللہ:

جو قرضوں میں ڈوبا شخص پانچ سو 500 مرتبہ یہ پڑھے گا۔ اللہ تعالیٰ خزانہ غیب سے مدد فرمائے گا اور ان شاء اللہ کروڑپتی ضرور ہو جاؤ گے۔ کروڑپتی ہونے کا سب سے بہترین فائدہ کیا ہوگا کہ اس کا سارا قرض اُتر جائے گا اور قرض اُترنے کے بعد بھی ان شاء اللہ وہ شخص مالدار رہے گا۔ اس کو زندگی بھر میں پھر قرض لینے کی ضرورت نہیں پڑے گی یعنی ابھی وہ قرض لے رہا ہے اور پریشان ہے اس وظیفے کے بعد اللہ تعالیٰ اس کو قرض دینے والا بنا دیں گے اور اللہ اتنا نوازے گا / اتنا نوازے گا کہ پھر آنے والی نسلیں بھی ان شاء اللہ اس کی خوشحال ہو جائیں گی اور نسلوں میں ان شاء اللہ کوئی بندہ بھی اس کا محتاج نہیں ہوگا تو اس کو آپ نے پانچ سو 500 مرتبہ عصر سے مغرب کے بعد پڑھنا ہے۔ گیارہ دن سے لے کر اکتالیس دن تک لگاتار پڑھیں اور عصر سے مغرب کے درمیان میں ایک گھنٹا ہوتا ہے ایک گھنٹے کے اندر آپ اس کو پڑھ سکتے ہیں چلتے پھرتے ، اُٹھتے بیٹھتے ہر حال میں اس کو پڑھ سکتے ہیں اور ایک جگہ بیٹھ کر بھی پڑھ سکتے ہیں لیکن کوشش کرنی ہے کہ اس عمل کے دوران  کسی سے بات نہ کریں تو گیارہ دن سے اکتالیس دن تک اور اکتالیس دن سے زندگی بھر کے لیے آپ اس کو عمل کر سکتے ہیں اور امید ہے کہ اتنا آپ کو فائدہ ہوگا کہ ان شاء اللہ پھر آپ زندگی بھر میں اس عمل کو نہیں چھوڑیں گے۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

یہ عمل آپ نے بدھ کے دن سے شروع کرنا ہے چاہے گیارہ دن کریں اکتالیس دن کریں یا زندگی کا حصہ بنائیں آپ نے بدھ کے دن سے شروع کرنا ہے اور عصر سے مغرب کے درمیان کرنا ہے عصر کی نماز پڑھیں اپنی دعا سے تسبیحات سے فارغ ہو جائیں۔ اپنی جگہ سے اُٹھنے لگیں تو تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھیں جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں۔ اس کے بعد آپ نے یہ پانچ سو 500 مرتبہ پڑھنا ہے اور چلتے پھرتے ہر حالت میں پڑھ سکتے ہیں اپنے کاروبار کی جگہ پڑھیں ، مسجد میں بیٹھ کے پڑھیں ، جائے نماز پر بیٹھ کے پڑھیں جہاں آپ چاہتے ہیں اس کو پڑھ سکتے ہیں قرآنی عمل ہے اور قرآن پاک کی آیت ہے آپ کی سکرین کے اوپر آ رہی ہے۔

سیجعل اللہ بعد عسر یسرا

اتنا سا آپ نے پڑھنا ہے تقریباً پانچ الفاظ ہیں۔ ایک سیکنڈ کے اندر آپ ایک مرتبہ اس کو پڑھ سکتے ہیں تو پانچ سو 500 مرتبہ پتہ ہی نہیں چلے گا اور آپ اس کو پڑھ لیں گے اور اس چھوٹے سے عمل کی برکت سے ان شاء اللہ زندگی میں برکت ، سکون اللہ تعالیٰ آپ کو ضرور عطا فرمائیں گے تو ضرور عمل کیجئے گا ان شاء اللہ بہت فائدہ ہوگا۔

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمیہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریںہمارے بارے میں

 

 

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad