
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمۃ اللہ:
رزق تنگ ہو گیا ہو رکاوٹ ہو۔ فجر یا مغرب کے بعد 10 منٹ یہ عمل کر لیں۔ کروڑپتی ہو جاؤ گے۔ یہ ایسا اسمِ اعظم ہے کہ سرکارِ دو عالم ﷺ نے فرمایا اس کے بعد انسان جو مانگتا ہے اللہ تعالیٰ اس کو ضرور نصیب فرماتے ہیں۔ اگر آپ کو رزق و روزی کی تنگی ہے تو یہ بہت ہی باکمال وظیفہ ہے جس نے بھی پڑھا جب بھی پڑھا پھر جتنا مانگا اللہ تعالیٰ نے اس کو ضرور عطا کیا ہے۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف بس فجر کے بعد اور مغرب کے بعد دس منٹ عمل کرنا ہے۔ تین تسبیح پڑھنی ہے اول و آخر تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ کے ساتھ جو ہم نماز میں پڑھتے ہیں۔
گیارہ دن ، اکیس دن اس کو پڑھیں ان شاء اللہ ایسا رزلٹ آپ کو ملے گا کہ آپ بھی حیران رہ جائیں گے۔
IMPORTANT LINKS
اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT





