
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:
ہفتے کے دن کا یہ وظیفہ دولت کا مقناطیس ہے جو چاہو گے جو مانگو گے وہ رب آپ کو عطا فرمائے گا۔ آپ کو رب ایسے عطا کرے گا گویا کہ آپ مقناطیس لگا رہے ہیں۔ مقناطیس کا کیا کام ہوتا ہے کہ چیزوں کو اپنی طرف کھینچنا اور جتنی اس مقناطیس میں طاقت ہوتی ہے اتنا ہی وہ اس چیز کو اپنی طرف جلدی کھینچتا ہے تو یہ ہفتے کے دن کا عمل آپ کے لیے ایک مقناطیس ثابت ہو گا جو مقناطیس پیسے ، دولت ، مال ، رزق کو کھینچ کر آپ کے پاس لائے گا۔ اگر ہمیشہ مالدار رہنا ہے ، ہمیشہ تنگیوں سے دور رہنا ہے ، ہمیشہ محتاجیوں سے محفوظ رہنا ہے تو ہفتے والے دن یہ عمل کرنا مت بھولیے گا۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف ہر ہفتے کے دن کم از کم پانچ تسبیح آپ نے پڑھنی ہیں۔ اول و آخر ایک ایک تسبیح درود شریف کی پڑھنی ہے ہم نماز میں پڑھتے ہیں۔ اس کے بعد ایک تسبیح استغفار کی پڑھیں اور اس کے بعد پانچ تسبیح اس وظیفے کی پڑھیں۔
ان شاء اللہ دولت کے خزانے نصیب ہوں گے ، رزق و روزی کی بارش ہو جائے گی اور یہ ایسا مقناطیس ہے کہ دولت ، رزق کو کھینچ کر آپ کے قدموں میں لائے گا کہ دولت کو آپ کے گھر کی باندھی بنا دے گا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT




