
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:
میرے بتائے ہوئے اس خاص وظیفے سے خالی جیب ، بٹوے سے لاکھوں پتی ہو جاؤ گے۔ کم سے کم خاندان میں سب سے زیادہ امیر ضرور ہو جاؤ گے کیوں ہو جاؤ گے اس لیے کہ یہ عمل میں نے بہت سارے لوگوں کو دیا ہے جن میں سے ایک بلڈرز تھے جو کچھ ٹائم پہلے میرے پاس آئے تھے ان کا کام بالکل ٹھپ ہو چکا تھا وہ کہنے لگ پڑے کہ ہمارے لیے اس وقت اپنے دفتر کی چائے پوری کرنا مشکل ہو چکا ہے تو ان سے میں نے یہ عمل شیئر کیا تھا میں نے کہا آپ نے صبح اُٹھنا ہے جس وقت بھی اُٹھیں یہ وظیفہ پڑھنا ہے اس کے بعد دعا کرنی ہے۔ یہ عمل دیا کچھ عرصے بعد وہ میرے پاس آئے تو بہت خوش تھے کہ ان کا کاروبار دوبارہ سے چل پڑا ہے۔ اب وہ میرے پاس خوشی کے ساتھ آتے ہیں تو آپ بھی یہ وظیفہ کر لیں ان بھائی کی طرح آپ بھی میرے پاس خوشی سے آیا کریں گے۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف اگر آپ تہجد میں اس عمل کو پڑھیں گے تو فائدہ بھی زیادہ ہو گا اور آپ کو پڑھنے کے بعد اچھی پیاری نیند بھی آئے گی۔ بس یہ ہے کہ سورج نکلنے کے ساتھ آپ یہ عمل کر لیں یا تہجد میں کر لیں یا صبح سورج نکلنے کے ساتھ آپ نے تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے جو ہم نماز میں پڑھتے ہیں اس کے بعد آپ نے یہ پڑھنا ہے جو سکرین پر آرہا ہے۔
یہ پڑھتے ہوئے جب آپ ” کُن ” پر آئیں تو رُک جائیں اور پھر یہ پڑھیں۔
” کُن ” پر رُکنے کے بعد آپ نے 11 مرتبہ یہ پڑھنے کے بعد ” فیکون ” پڑھنا ہے۔
سات دن ، گیارہ دن ، اکیس دن پڑھ لیں۔ خود پڑھیں عورتیں اپنے مردوں کے لئے پڑھ سکتی ہیں ان شاء اللہ پہلے ہی دن آپ کو رزلت نظر آئے گا۔ پہلے دن جس مقصد ، مراد کے لیے گھر سے نکلیں گے رزق و روزی کے لیے ، کام کے لیے ، کاروبار کے لیے ایسی کامیابی آپ کو نصیب ہوگی ان شاء اللہ ساری زندگی اس عمل کو آپ بھول نہیں سکیں گے۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT






