
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:
دولت ، رزق کی برسات ہو گی۔ اللہ تعالیٰ کے خزانوں میں کوئی کمی نہیں ہے ناممکن کو ممکن بنا دینے والا وظیفہ۔ اللہ تعالیٰ پورے جہان کو ہر ایک ایک چیز عطا فرماتا ہے مطلب جو وہ چاہے اس کو دیتا ہے پوری دنیا کے ہر انسان کو سب کچھ ملتا ہے۔ اس کے خزانے میں اتنی کمی نہیں آسکتی کہ جیسے وہ کہتے ہیں کہ سمندر میں آپ سوئی ڈبو کے نکالیں تو اس کے ساتھ جو پانی کا پتہ ہے یا ذرہ برابر ذرہ جس کو کہتے ہیں اتنا بھی اللہ تعالیٰ کے خزانوں میں کمی نہیں آسکتی پھر ہم کیوں پیچھے رہیں۔ اللہ تعالیٰ سے مانگیں لاکھ ضرورت ہے تو لاکھ کیوں مانگیں کروڑ مانگیں۔ ایک گھر نہیں دس گھر مانگیں کیونکہ دینے والی ذات صرف اللہ تعالیٰ کی ہے۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف جو آپ نے کرنا ہے اور یہ اتنی پیاری تسبیح ہے کہ میں اکثر کہتا ہوں کہ ہر ایک بندہ دن بھر میں چلتے ہوئے اس کو پڑھتا رہے۔ ان شاء اللہ یہ آپ کی زندگیوں میں ایسے معجزے کرے گا کہ جو چیز آپ کو لگتی نہیں ہے نا کہ ممکن ہے وہ خود بخود ممکن ہو جائے گی اور اس سے پہلے اور آخر میں ایک ایک تسبیح درود شریف کی پڑھیں کوئی سا بھی پڑھیں یا درودِ ابراہیمئ پڑھیں جو ہم نماز میں پڑھتے ہیں اور اس کے بعد یہ پڑھیں جو آپ کی سکرین کے اوپر آ رہا ہے۔
یہ پڑھتے رہیں پڑھتے رہیں پڑھتے رہیں ان شاء اللہ ناممکن ممکن ہوتے رہیں گے۔ معجزے ہوتے رہیں گے۔ رزق و دولت کی برسات ہو جائے گی۔ حاجتیں ، مُرادیں ، فرمائشیں منتیں ہر ایک ایک چیز اللہ تعالیٰ پوری کرے گا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں





