دنوں کے وظائفوظائف

Jumma K din Ka Khas Wazifa For Urgent Money-Mufti Bilal Qadri

دوستو جمعہ مبارک آگیا۔ ایک جمعہ سے دوسرے جمعہ تک کروڑوں روپے کا بندوبست ہو جائے گا۔ دولت حاصل کرنے کا وظیفہ۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم و رحمت اللہ:

دوستو جمعہ مبارک آگیا ایک جمعہ سے دوسرے جمعہ تک کروڑوں روپے کا بندوبست ہو جائے گا۔ دولت حاصل کرنے کا وظیفہ آج کے آرٹیکل کے اندر ان شاء اللہ جمعہ کے حوالے سے دولت کا خاص عمل آپ کے سامنے شیئر کرنے جارہا ہوں۔ بہت سارے لوگ ایسے ہوتے ہیں جن کو ایمرجنسی میں فوری طور پر مال کی / دولت کی ضرورت پڑ جاتی ہے لیکن ان کی ضرورت کہیں سے بھی پوری نہیں ہو رہی ہوتی تو اگر خدا نا خاستہ آپ کے ساتھ بھی ایسا مسئلہ ہے کہ کچھ پیسوں کی ، مال کی ضرورت پڑ گئی ہے لیکن پورا نہیں ہو رہا اور جمعے کا دن آ گیا تو جمعے والے دن یہ دولت حاصل کرنے کا خاص عمل کر لیں ان شاء اللہ اگر کروڑ روپے بھی چاہیے ہوے تو ایک جمعہ سے دوسرے جمعہ تک آپ کو مل جائیں گے.

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

یہ ایک ایسا عمل ہے کہ اس عمل کے کرنے کے بعد زندگی میں آپ کو ، مال کی ، دولت کی ، پیسے کی جو بھی ضرورت ہوگی ان شاء اللہ دیکھتے ہی دیکھتے پوری ہو جائے گی۔ یہ خاص عمل آپ نے صرف بروز جمعہ کرنا ہے کسی اور دن نہیں کرنا۔ ایک جمعہ سے دوسرے جمعہ تک آپ کی تمام ضروریات اللہ تعالیٰ پوری فرما دے گا۔ اس عمل کو جمعہ کے علاوہ مت کریں عمل  آپ کی سکرین کے اوپر آ رہا ہے۔

kalima

یہ عمل جمعہ والے دن نماز جمعہ کے فوراً بعد یا عصر کی نماز کے بعد آپ نے کرنا ہے اپنی نشست پر بیٹھے ہی یعنی آپ نے جمعہ پڑھ لیا جمعہ کے فرائض سے / سنتوں سے / نوافل سے فارغ ہو گئے اس کے بعد آپ نے یہ عمل کرنا ہے یا آپ عصر کی نماز پڑھنے کے بعد دعا سے فارغ ہو گئے اس کے بعد آپ نے یہ عمل کرنا ہے۔ وہیں اپنی جگہ بیٹھے ہی عمل کرنا ہے وہاں سے آپ نے اٹھنا نہیں ہے۔

اس عمل کی آپ نے اکیس تسبیح پڑھنی ہے یعنی اکیس سو 2100 مرتبہ پڑھنا ہے چاہے جمعے کے بعد پڑھیں ، چاہے عصر کے بعد پڑھیں ۔ اول و آخر آپ نے سات مرتبہ درود شریف پڑھنا ہے اور اس کے بعد کوشش کیجئے کہ درودِ ابراہیمئ پڑھیں تو اس عمل کو بھی ضرور کیجئے جمعے کے دن آپ کو یہ عمل بہت فائدہ دے گا۔

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad