محبت کے وظائفوظائف

Mehboob ko shadi k liye razi karne ka powerful wazifa-Mufti Bilal Qadri

پہلے شادی کیلئے راضی کیا!!! اب منع کر رہا ہے۔ پہلے بہت پیار کرتا تھا۔ اب نہ جانے کیا ہوگیا ہے۔ عمل کریں معجزہ دیکھیں۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمت اللہ:

پہلے شادی کے لئے راضی کیا۔ اب منع کر رہا ہے پہلے بہت پیار کرتا تھا اب نہ جانے کیا ہو گیا عمل کریں معجزہ دیکھیں۔ یہ بڑی ایک حقیقت بھی ہے کہ پہلے سب ٹھیک ہوتا ہے محبت ہوتی ہے پرواہ ہوتی ہے لیکن جیسے ہی دوسرا انسان اس کے ساتھ محبت کرنے لگ جاتا ہے اس کو عادی ہو جاتا ہے تو دوسرا شخص چاہے ہو لڑکا ہے یا لڑکی ہے اس سے دور ہونے لگ جاتے ہیں۔ اس کو بے چین کر کے چھوڑ دیتے ہیں۔ اس کو محبت میں مبتلا کر کے خود محبت سے دور بھاگنے لگ جاتے ہیں تو ایسے بہت سارے واقعات میرے پاس آتے ہیں کے پہلے صرف وہ محبت کرتا تھا ، پرواہ کرتا تھا لیکن جب سے ہم اس کے ساتھ محبت کرنے لگ گئے ہیں تو وہ اب پرواہ نہیں کرتا بات بات پہ ناراض ہو جاتا ہے ، بلاک کر دیتا / دیتی ہے تو اگر آپ کے ساتھ بھی ایسے مسائل ہیں تو آپ بھی یہ عمل کر لیں ان شاء اللہ تمام مسائل حل ہو جائیں گے۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

یہ وظیفہ آپ مغرب کے بعد کر لیں یا اس کو رات کو سوتے وقت کر لیں دونوں ٹائم ہے آپ کے پاس اور اس کی آپ نے صرف ایک تسبیح پڑھنی ہے سات دن لگتار پڑھنا ہے اور اگر سات دن میں آپ کو کوئی ریسپانس نہیں ملتا تو پھر آپ گیارہ دن اس کو کریں ان شاء اللہ اس میں آپ کو ملے گا لیکن عموماً سات دن کے اندر اندر اس کا رِزلٹ آپ کو مل جاتا ہے۔

marriage wazifa

اول و آخر تین مرتبہ آپ نے درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے وہ درود شریف جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں۔ ایک سو ایک مرتبہ یہ تسیبح پڑھ کر محبوب کی تصویر کے اوپر دم کرنا ہے۔ سات دن میں ان شاء اللہ جتنا وہ پیار کرتا تھا۔ شادی کے لئے راضی تھا اس عمل کے بعد پہلے سے زیادہ محبت کرنے لگ جائے گا۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad