
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمت اللہ:
اب محبوب آپ کے اشاروں پہ ناچے گا۔ فوراً مٹھی میں آئے گا۔ ساری زندگی قدموں میں پڑا رہے گا۔ گزشتہ دنوں ایک بہن تھی جو کہ یوکے سے ان کا تعلق ہے وہ کہتی ہیں کہ جو آپ کہتے ہیں کہ مٹھی میں آجائے گا وہ تو ہو لیکن میں کہتی ہوں کہ اس کے ساتھ ساتھ وہ میرے اشاروں پر بھی ناچے۔ میں اس کو کہوں اُٹھو وہ اُٹھ جائے ، میں کہوں سو جاؤ وہ سو جائے ، میں کہوں آ جاؤ وہ آ جائے ، میں کہوں باہر لے جاؤ وہ باہر لے کے جائے ، میں جو کہوں وہ اس پر عمل کرتا رہے تو جب اس طرح کی باتیں کی تو میں نے ان کو کہا کہ ٹھیک ہے ٹھیک ہے میں آپ کو وظیفہ دیتا ہوں / عمل دیتا ہوں اس کو آپ کریئے گا ان شاء اللہ آپ کو فائدہ ہوگا۔ ایک ہفتے کے بعد انہوں نے کہا کہ کافی فرق تو پڑا ہے یعنی جو باتیں وہ میری نہیں مان رہا تھا تو اب ماننے لگ گیا ہے لیکن وہ جو میں چاہ رہی وہ نہیں ہو رہا لیکن یہ کہ بہتری ہو رہی ہے میں نے کہا کہ بہتری ہو رہی ہے تو اس کا مطلب ہے کہ یہ وظیفہ کام کر رہا ہے۔
آپ نے کیا کرنا ہے کہ جس وقت عشاء کی نماز پڑھ لیں۔ نماز پڑھنے کے بعد وہیں بیٹھے رہیں تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھ لیں اور اس کے بعد آپ نے 300 مرتبہ یہ پڑھنا ہے۔
ناممکن بھی ممکن ہو جائے گا ، محبوب محبت نہیں کرتا خوب کرے گا ، مٹھی میں نہیں آتا مٹھی میں آئے گا ، بات نہیں مانتا ماننے لگ پڑے گا ، بلاک کیا ہوا ہے ان بلاک کر دے گا۔ اس کے دل میں ایسی محبت کی آگ بھڑکے گی کہ آپ کی مٹھی میں آجائے گا۔ وظیفہ پڑھنے کے بعد اس کی تصویر ، تصور پر دم کر دیں۔ اگر پاس ہے تو پیچھے سے دم کر دیں ، پانی / شربت / چائے کے اوپر دم کر دیں آدھا خود پی لیں کچھ اس کو پِلا دیں اور پھر اس کا ریزلٹ آپ خود دیکھئے گا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں





