
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:
بدھ کے مبارک دن دولت اور رزق میں اضافے کے لیے اس آیت کو پڑھ لیں۔ اگر دنوں میں کروڑپتی ہونا چاہتے ہیں اور اس میں بھی سب سے بہترین وقت ظہر سے عصر کے درمیان کا ہوتا ہے قرآن پاک کی آیت ہے پورے دن میں 500 مرتبہ پڑھنی ہے لیکن ظہر سے عصر کے درمیان اگر پڑھتے ہیں تو ظہر کی نماز پڑھیں اپنی جگہ بیٹھے ہوئے ہی تین سات یا گیارہ مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھیں جو ہم نماز میں پڑھتے ہیں اور اس کے بعد یہ آیت پڑھیں جو آپ کی سکرین کے اوپر آرہی ہے۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
اس کو پڑھنے سے اللہ تعالیٰ آپ کی مشکلوں ، پریشانیوں سے نکلنے کے رستے بنا دیتا ہے۔ اللہ تعالیٰ ایسی جگہ سے رزق عطا کرتا ہے کہ انسان کے وہم و گُمان میں بھی نہیں ہوتا یہ پڑھ کے اللہ تعالیٰ کے حضور دعا کریں۔ اللہ تعالیٰ مشکلوں سے نکلنے کے رستے بنا دے گا / آسانیاں پیدا فرما دے گا اور ساتھ ہی ساتھ بے حساب / بے تحاشہ دولت بھی ضرور مل جائے گی۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں





