
بسم اللہ الرحمن الرحیم السلام علیکم:
اس سے پہلے جن کے بال جھڑتے ہیں گرتے ہیں اس کے حوالے سے ہم نے وظیفہ شیئر کیا اس کے بعد بالوں کو لمبا سیاہ گھنہ کرنے کے لئے وظیفہ شیئر کیا۔ الحمدللہ بہت اچھا فیڈبیک ملا۔ اسی حوالے سے خاتون کا کل میسیج آیا ہے کہ مفتی صاحب میرے چہرے کے اوپر غیر ضروری بال آ جاتے ہیں اس کی وجہ سے بہت پریشان ہوں اور یہاں تک کہ سرجریاں کروانی پڑ جاتی ہیں تو کوئی آسان سا عمل بتلا دیں تاکہ چہرے کے غیر ضروری بالوں سے بھی ہمیشہ کے لئے چھٹکارا مل جائے تو آج اس آرٹیکل میں وظیفہ شیئر کروں گا۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
اللہ تعالیٰ کے دو نام آپ کے سامنے شیئر کرنے ہیں ان شاء اللہ چند دن کے اندر اندر چہرے کے غیر ضروری بالوں سے ہمیشہ کے لئے چھٹکارا مل جائے گا کرنا کیا ہے آپ صبح جس وقت سو کر اٹھیں تو آپ نے اللہ تعالیٰ کے دو نام پڑھنے ہیں اور پڑھنے کے بعد آپ نے ان کو پانی کے اوپر دم کرنا ہے اور جو آپ نے پانی دم کیا ہوگا اسی دم والے پانی سے آپ نے منہ کو دھونا ہے ایک ہفتے میں ریزلٹ آپ کے سامنے ہوں گے کہ چہرے سے غیر ضروری بال ہمیشہ کے لئے ختم ہو جائیں گے۔ کتنی مرتبہ پڑھنا ہے 111 مرتبہ یہ الفاظ آپ نے پڑھنے ہیں اور ان شاء اللہ سات دن کے اندر اندر ریزلٹ آپ کے سامنے آجائیں گے۔ اللہ تعالیٰ کے دو نام یہ ہیں۔
اس کو آپ نے 111 مرتبہ پڑھنا ہے اول و آخر درود شریف پڑھیں انشاءاللہ چند دن کے اندر چہرے کے غیر ضروری بالوں سے چھٹکارا مل جائے گا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT





