محبت کے وظائفوظائف

Raat sonay say pehlay ye tasbih parhen -Mufti Bilal Qadri

رات سونے سے پہلے صرف ایک تسبیح پڑھیں۔ ساری رات محبوب آپکی محبت میں تڑپتا رہے گا۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمت اللہ:

رات سونے سے پہلے صرف ایک تسبیح پڑھیں۔ ساری رات محبوب آپ کی محبت میں تڑپتا رہے گا اگر اس نے بلاک کیا ہے تو ان بلاک کرے گا بات نہیں کر رہا تو خود آپ سے بات کرے گا۔ خود آپ سے رابطہ کرے گا اور یہ خاص ان لوگوں کے لئے ہے جن کا محبوب سے جھگڑا ہو گیا ہے یا ناراضگی ہو گئ ہے یا ان کے بیچ میں کوئی تیسرا آ گیا ہے تو یہ ان کے لئے بہت ہی پیارا اور خاص عمل ہے اس آرٹیکل کے اندر ان شاء اللہ اس کی تفصیل شیئر کروں گا

ماہ رمضان شروع ہے اور رمضان کی برکتیں ہیں رحمتیں ہیں اور اس کا پہلا عشرہ ہے پہلے عشرے کے اندر زیادہ سے زیادہ جو رحمت کے حوالے سے دعائیں ہیں وہ کیا کریں اور جیسے ” یا ارحم الرحمین ” اس عشرے میں ان شاء اللہ رحمت ضرور ملے گی کیونکہ اللہ کی رحمت عام ہوتی ہے اور اس عشرے میں سب پر ہوتی ہے تو اگلے عشرے میں ان شاء اللہ مغفرت مل جائے گی۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

تو چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف اور جو میں نے آپ کو بتایا کہ یہ رمضان المبارک کی خاص راتیں ہیں تو ان راتوں میں اگر یہ عمل آپ کرتے ہیں اور خاص کر جو پہلا عشرہ ہے تو کم از کم گیارہ رات یہ عمل ضرور کر لیں۔ جس دن بھی ویڈیو دیکھ رہے ہیں اسی دن سے آپ سٹارٹ کر دیجئے اور گیارہ رات اس کو مکمل کیجئے پہلی ہی رات اس کا ریزیلٹ آپ اپنی آنکھوں سے دیکھیں گے بس آپ نے کرنا کیا ہے کہ تراویح وغیرہ پڑھ لیں اور بستر پہ لیٹیں اور اگر تہجد پڑھیں آٹھ رکعات نوافل پڑھیں اس کے بعد تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھیں جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں اور اس کے بعد صرف 101 مرتبہ یہ تسبیح پڑھنی ہے جو آپ کی سکرین کے اوپر آ رہی ہے۔ آپ کو فائدہ ہوگا اور آپ کی محبت بھی آپ کے پاس ضرور آ جائے گی۔

mehboob pyaar mein deewana

اس کے ساتھ یا مقلب القلوب قلب قلبہ الیہ فلاں علا حب فلاں پہلے فلاں پر محبوب کا نام اور دوسرے فلاں پر آپ نے اپنا نام لینا ہے اور پھر اس کے بعد دعا کرنی ہے چند دن عمل کر لیجیئے سات دن ، گیارہ دن ، اکیس دن یا اس رمضان کے پورے مہینے کریں آپ کی محبت آپ کی مٹھی میں ضرور ہو جائے گی۔

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad