محبت کے وظائفوظائف

Mehboob ap se bhi barrh kr mohabbat krega-Mufti Bilal Qadri

جس سے آپ محبت کرتے ہیں۔ وہ آپ سے بڑھ کر آپ سے محبت کرے گا۔ ساری زندگی مٹھی میں رہے گا۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمت اللہ:

جس سے آپ محبت کرتے ہیں وہ آپ سے بڑھ کر آپ سے محبت کرے گا ساری زندگی آپ کی مٹھی میں رہے گا اور ایسا خاص عمل ہے کہ ان شاء اللہ آپ عمل کا ارادہ کریں گے آپ کا کام ہوتا جائے گا اگر آپ کو اس نے بلاک کیا ہے آپ سے بات نہیں کر رہا ، آپ سے رابطہ نہیں کر رہا ، آپ نے ہر قسم کی کوشش کر لی ہے لیکن مجھے بہت سارے کہتے ہیں کہ ہم کسی اور نمبر سے کال کرتے ہیں تو جیسے ہی وہ ہماری آواز سنتا ہے تو ہمیں بلاک کر دیتا ہے۔ کسی کو ہم کہتے ہیں تو کہتا ہے کہ اس کے علاوہ جو بات کرنی ہے کرو اس کی بات نہیں کرنی۔ اس عمل کے بعد پھر وہ آپ کے پیچھے بھاگے گا ، آپ کو ڈھونڈے گا لوگوں سے کہے گا اس کو کہو دو منٹ کے لیئے میرے ساتھ بات کر لے نہیں تو میرا دل جو ہے وہ پھٹ جائے گا اور ہمیشہ آپ کے تابع بھی رہے گا فرما نبردار بھی رہے گا اور آپ کی ہر بات کو جو ہے وہ ضرور مانے گا اور یہ عمل آپ نے کرنا کیسے ہے کب کرنا ہے کس طرح کرنا ہے کتنی مرتبہ کرنا ہے کتنے دن کرنا ہے اور اس کے مزید آپ کو کیا فائدے ہوں گے ابھی بتاؤں گا۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

تو چلتے ہیں اپنے وظیفے کے طرف جو میں نے آپ کو بتایا اللہ تعالیٰ کے دو نام ہیں نمبر ایک یا حنان نمبر دو یا منان یہ آپ نے تین دن لگاتار اکیس سو 2100 مرتبہ پڑھنا ہے اور اس ٹائم کا وقت جو ہے وہ فجر سے لے کے رات بارہ بجے کے درمیان ہے اس درمیان آپ نے پڑھنا ہے اور پڑھنے کے بعد آپ نے تصویر پر ، تصور پر اس کے نام کے اوپر دم کر دیں۔

اس عمل کی برکت سے ہمیشہ ہمیشہ کے لیے آپ کی محبت آپ کو نصیب ہو جائے گی اور جو بھی محبت میں مسائل ہوں گے ان شاء اللہ وہ بھی حل ہوں گے۔ عمل کو ضرور کر کے دیکھیئے گا انتہائی آسان عمل ہے پھر اس عمل کا ریزلٹ آپ ہمیں اس آرٹیکل کے اندر ضرور بتائیے گا۔

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad