
جس کو چاہیں اپنے قابو، اپنے قدموں میں لائیں۔ جس کا نام لو گے ساری زندگی کے لیے تابع دار رہے گا:
ہر ایک انسان یہی چاہتا ہے کہ اس کا محبوب اس کے تابع ہو جاۓ اس کے قابو میں آ جاۓ جیسا وہ بولے ویسا ہی کرے۔ بہت سارے لوگ ایسے ہوتے ہیں جو محبوب کو حاصل کرنے کے لیے پریشان رہتے ہیں اور بہت سے لوگ ایسے بھی ہوتے ہیں جو ایک حد تک تو اسے پانے کی کوشش کرتے لیکن تھک ہار کر اس کا پیچھا چھوڑ دیتے ہیں۔ کچھ کہتے ہیں کہ بس ایک بار وہ واپس آجاۓ میرے پاس۔ تو یہ عمل ان لوگوں کے لیے ہے جن کے معملات اس حد تک خراب ہو چکے ہیں کہ اب واپس سب ٹھیک ہونے کا کوئی امکان نہیں۔ وہ یہ عمل کریں انشاءاللہ آپ کی سوئی ہوئی محبت بھی دوبارہ جاگ جائے گی۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹمیٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
یہ عمل ایسا ہے کہ آپ اسے جتنا تابع کرنا چاہتے ہیں کر سکتے ہیں۔ جتنا پڑھیں گے اتنا اچھا ہے۔ اتنا قابو میں آجاۓ گا کہ آپ کہیں گے دن تو وہ کہے گا دن ، آپ کہیں گے بات کرو تو وہ بات کرے گا جو آپ بولو گے وہی کرے گا۔ میاں بیوی کے لیے ہے یا آپ کسی کے ساتھ شادی کرنا چاہتے ہیں تو اس کے لیے بھی یہ عمل کر سکتے ہیں ۔ جن لوگوں نے اب تک یہ عمل کیا ہے انہیں فائدہ ہی ہوا ہے۔ بہت ہی آسان عمل ہے۔
وظیفہ:
وظیفہ کرنے کا طریقہ:
اس عمل کو آپ عصر کی نماز کے بعد یا رات کو سوتے وقت کر سکتے ہیں۔ اور اگر رات کو عمل کرنا ہے تو پھر 12 سے پہلے یہ عمل کرنا ہے 12 کے بعد نہیں کرنا۔ اول آخر ایک تسبیح (100بار) درود شریف کی پڑھنی ہے۔ اس کے بعد 313 مرتبہ اوپر دیا ہوا وظیفہ پڑھنا ہے۔ پڑھنے کے بعد آپ نے دعا کرنی ہے۔ اس کے بعد آپ نے محبوب کی تصویر پر، اس کے نام پر یا تصور میں جہاں اس کا دل آتا ہے وہاں انگلی رکھ کر پھونک مارنی ہے۔ انشاءاللہ آپ کے ساتھ وہ ٹھیک ہو جاۓ گا۔
یہ عمل آپ اس شخص کے لیے بھی کر سکتے ہیں جو آپ کا سخت دشمن ہے انشاءاللہ اس کا رویہ آپ کے ساتھ میٹھا ہو جاۓ گا اور دشمنی بھی ختم ہو جاۓ گی۔ آپ کا دوست بن جاۓ گا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں




