محبت کے وظائفوظائف

Jahan chahte hain wahan shadi ho gi-Mufti Bilal Qadri

جہاں رشتہ کرنا چاہتے ہیں۔ وہاں نہیں ہوتا۔ محرم الحرام صرف یہ ایک عمل کریں۔ چٹ منگنی پٹ بیاہ۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:

جہاں رشتہ کرنا چاہتے ہیں وہاں نہیں ہوتا محرم الحرام میں صرف یہ ایک عمل کر لیں چٹ منگنی پٹ بیاہ۔ محرم کا مہینہ شروع ہے اور دس محرم کے بعد کا دن ہے تو آپ کے پاس اب تھوڑے دن رہ گئے ہیں مہینہ ختم ہونے والا سے اس سے پہلے آپ نے یہ عمل کرنا ہے اور جو بھی اس کو محرم کے اندر یہ عمل کرتا ہے تو اس کی پسند کی جگہ شادی ہو جاتی ہے یا اگر چاہتا ہے کہ کہیں بھی شادی ہو جائے تو وہ بھی اللہ تعالیٰ نصیب فرما دیتے ہیں تو جن کی شادی نہیں ہو رہی تو ان کے لیے بہترین وقت ہے محرم ختم ہونے سے پہلے پہلے لیکن کوشش کریں کہ آپ محرم کی 23 تاریخ تک اس عمل کو کر لیں۔  جس نے 23 محرم تک یہ عمل کر لیا اسی سال اس کی شادی کے اسباب پیدا ہو جاتے ہیں۔ چاہے پسند کی ہے چاہے ارینج ہے۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

تو چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف بڑا ہی آسان وظیفہ ہے کچھ پڑھنا نہیں ہے بس لکھنا ہے کرنا کیا ہے کہ جس وقت آپ لکھنے کے لیے بیٹھیں گے۔ محرم میں کسی بھی دن کسی بھی ٹائم لیکن اگر عصر کے بعد کرتے ہیں تو وہ سب سے بہترین وقت ہے ، یا فجر کی نماز کے بعد کرتے ہیں وہ بھی بہترین ہے ، یا اشراق کے بعد کرتے ہیں وہ بھی ٹائم بہترین ہے۔

آپ جب لکھنے کے لیے بیٹھیں گے۔ اول و آخر تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھیں پھر یہ لکھیں اگر خود نہیں لکھ سکتے تو کسی سے لکھوا لیں۔ اگر کوئی لکھنے والا بھی نہیں ہے تو آپ پرنٹ بھی اس کو کروا سکتے ہیں لیکن اگر خود لکھیں گے اس کی طاقت زیادہ ہوگی۔

سورۃ طہٰ

اس سورت کو آپ لکھیں / لکھوائیں / یا اس کو پرنٹ کروائیں۔ اس کے بعد آپ نے اس کے اوپر یا پچھلی سائیڈ پہ اپنا اور اپنی محبت کا نام لکھنا ہے اگر کسی خاص جگہ کرنا چاہتے ہیں۔ اگر خاص جگہ نہیں کرنا چاہتے تو صرف آپ نے اپنا اور اپنی والدہ کا نام لکھ دینا ہے۔ اس کے بعد آپ نے ایک سبز ریشمی کپڑا لینا ہے اس کے اندر اس کو لپیٹ دینا ہے۔ لپیٹنے کے بعد آپ اس کا تعویز بنا سکتے ہیں ، چمڑے میں ڈال سکتے ہیں یا ویسے گلے میں لٹکا سکتے ہیں یا اپنے پاس پرس میں ، جیب میں ، بٹوے میں اس کو رکھ سکتے ہیں۔ یہ عمل کریں گارنٹی کے ساتھ کہتا ہوں کہ اگلا جب محرم آئے گا تو آپ خود بتائیں گے کہ پچھلے سال کوئی اسباب نہیں تھے لیکن اللہ تعالیٰ نے اس سال میری اچھی جگہ شادی کرا دی ہے۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad