شعبان کے وظائفوظائف

Shaban mein rizq dolat ki barsaat-Mufti Bilal Qadri

شعبان کے مہینے میں یہ عمل ضرور کریں۔ چاول کے چار دانوں پر یہ دم کریں۔ گھر کے چاروں کونوں میں رکھ دیں۔ 7 نسلوں کا رزق و دولت نصیب ہوگا۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمت اللہ:

شعبان کے مہینے میں یہ عمل ضرور کریں اور خاص آپ نے شبِ برات کی رات بھی یہ عمل ضرور کرنا ہے۔ چاول کے چار دانوں پر یہ دم کریں۔ گھر کے چاروں کونوں میں ایک ایک دانہ رکھ دیں۔ سات نسلوں کو رزق ، دولت نصیب ہوگا۔ آج کے آرٹیکل میں شعبان کے مہینے کے حوالے سے عمل بتا رہا ہوں۔ یہ عمل آپ دو وقت کر سکتے ہیں۔ ایک شعبان کے مہینے میں کسی بھی دن کسی بھی رات کر سکتے ہیں۔ دوسرا آپ نے شبِ برات جو پندرہ شعبان ہے اس رات کو یہ عمل لازمی کرنا ہے اللہ تعالیٰ اتنا رزق عطا کریں گے کہ کبھی کسی کے محتاج نہیں ہوں گے۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

آپ نے کرنا یہ ہے کہ اول و آخر سات مرتبہ درود شریف پڑھنا ہے جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں۔ چاول کے چار دانے لینے ہیں اپنے سامنے سفید پیپر رکھنا ہے اس کے اوپر ایک ایک دانہ کر کے آپ نے رکھنا ہے اس کے بعد آپ نے یہ عمل کرنا ہے۔

یاباسط یارزاق

313 مرتبہ یہ پڑھنا ہے اور ایک دانہ اُٹھا کے دائیں سائٹ سے اس کے اوپر دم کر کے اس کو کسی وائٹ پیپر میں لپیٹ کے الگ سے رکھ دیں۔ پھر آپ نے یہ اسی طرح گھر کے چاروں کنوں میں رکھ دینے ہیں۔  جیب میں بھی رکھ سکتے ہیں ، کچن میں بھی رکھ سکتے ہیں ان شاء اللہ جہاں جہاں وہ ہوگا وہاں وہاں کبھی بھی رزق کی تنگی نہیں آئے گی۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمیہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریںہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad