
بسم اللہ الرحمن الرحیم السلام علیکم ورحمت اللہ:
آپ کی خالی جیب پیسوں سے نہیں ڈالروں سے بھر جائے گی۔ سوموار والے دن یہ تسبیح ضرور پڑھیں یہ آپ نے سیون ایٹ سکس 786 ٹائم پڑھنا ہے اور یہ عمل میں گزشتہ آرٹیکل کے اندر بھی دے چکا ہوں اور میں نے یہ بتلایا تھا کہ یہ وظیفہ جو میں آپ کو دے رہا ہوں یہ کسی چیز کی بڑھائی کے لیے آتا ہے یعنی جس چیز کے لیے آپ چاہیں کہ وہ چیز بڑھ جائے اس کے اندر آپ یہ عمل استعمال کریں اور یہ محبت کے لیے بھی آپ کر سکتے ہیں یعنی آپ چاہتے ہیں کہ میری اس سے محبت بڑھ جائے اس میں آپ استعمال کریں آپ چاہتے ہیں کہ جاب کے اندر میری سیلری میں اضافہ ہو آپ یہ عمل کر سکتے ہیں ، آپ چاہتے ہیں آپ کا کاروبار دن دگنی رات چگنی ترقی کرے آپ اس کے لیے یہ عمل کر سکتے ہیں۔
آپ چاہتے ہیں کہ آپ کی عزت میں آپ کی شہرت میں اضافہ ہو آپ اس میں یہ عمل کر سکتے ہیں۔ میں نے یہ گزشتہ دنوں بالوں کے حوالے سے بیوٹی کے حوالے سے بھی دیا تھا۔
جو خواتین چاہتی ہیں ان کے بال بڑھ جائیں ، مضبوط گھنے ہو جائیں اور جو خواتین چاہتی ہیں کہ ان کا چہرہ نور سے بھر جائے گا تو وہ اس عمل کو کریں اور الحمدللہ خاص بیوٹی کے لیے جب میں نے یہ عمل دیا تو اتنا اچھا اس کا فیڈبیک آیا اور یہاں پر آکے لوگ مجھے بتاتے ہیں کہ مفتیٰ صاحب ہمیں بڑا فائدہ ہوا تو یہ سب سے بڑی خوشی ہوتی ہے۔ یہاں پر آکے کئیں خواتین نے بتایا کہ مفتی صاحب یہ عمل ہم نے خاص بالوں کے حوالے سے کیا اس کے اندر مجھے بڑا فائدہ ہوا۔ بال مضبوط بھی ہوئے ہیں اور بڑے بھی ہوئے ہیں۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
بیوٹی کے اندر بھی فائدہ ہوا ایک بھائی کو میں نے رزق کے حوالے سے دیا تھا وہ کہتے ہیں مفتی صاحب کہ میں نے جب سے یہ والا عمل شروع کیا میرے رزق کے اندر دن بدن اضافہ ہو رہا ہے۔
پہلے ہوتا تھا میری جیب تک خالی ہو جاتی تھی اب الحمدللہ جب سے یہ عمل شروع کیا جیب خالی نہیں ہوتی چاہے دس روپے بھی پڑے ہوں لیکن جیب میں میرے پیسے ضرور ہوتے ہیں تو اگر آپ بھی چاہتے ہیں کہ آپ کی جیب پیسوں سے بھر جائے اور دولت دن بدن بڑھتی چلی جائے تو اس عمل کو آپ نے ضرور کرنا ہے۔
کسی بھی دن اس عمل کو کر سکتے ہیں لیکن پیر کے دن خاص ہو کر آپ نے ضرور کرنا ہے اس کے بعد ایک تسبیح آپ نے استغفار کی پڑھنی ہے کوئی سا بھی استغفار آپ پڑھ سکتے ہیں اس کے بعد آپ نے شام مغرب سے پہلے تک کم از کم سات سو چھاسی 786 مرتبہ اور زیادہ سے 1100 ، 2100 ، 4100 جتنا آپ پڑھنا چاہے اس کو پڑھ سکتے ہیں اور آپ نے اس کو پڑھنا ہے جو آپ کی سکرین پر آرہا ہے۔
تو آپ نے اس عمل کو ضرور کرنا ہے پھر آخر میں آپ نے ایک تسبیح استغفار کی پڑھنی ہے اور پھر اس کے ساتھ ایک تسبیح درود شریف کی پڑھنی ہے اور جو استغفار صبح پڑھا ہے وہی آپ نے شام کو پڑھنا ہے ان شاء اللہ یہ ایک دن ہی ختم نہیں ہوگا اللہ آپ کے رزق میں روزی میں خوب برکتیں عطا فرما دیں گے ضرور عمل کیجیئے بہت فائدہ ہوگا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT





