دنوں کے وظائفوظائف

Hafty k din maghrib k waqt dolat ka wazifa-Mufti Bilal Qadri

ہفتے کے دن مغرب سے پہلے یہ تسبیح پڑھ لیں۔ بدنصیبی کے بند تالے ہیمشہ کیلئے کھل جائیں گے۔ دولت سے مالا مال ہو جاؤ گے۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمت اللہ:

ہفتہ کے دن مغرب سے پہلے یہ تسبیح پڑھ لیں بدنصیبی کے بند تالے ہمیشہ کے لیے کھل جائیں گے۔ دولت سے بھی مالا مال ہو جاؤ گے۔ جب انسان کے نصیب ، تقدیر بند ہو جاتی ہے تو اس کے سارے معاملات بند ہو جاتے ہیں۔ رزق بند ہو جاتا ہے ، روزی بند ہو جاتی ہے ، کاروبار بند ہو جاتا ہے ، پیسے آنا بند ہو جاتے ہیں ، گھر میں آپس کے اندر ایک برداشت ختم ہو جاتی ہے ، گھر میں لڑائیاں جھگڑے شروع ہو جاتے ہیں۔  آپ کے گھر کے مسائل کی سب سے پہلی جو سیڑھی ہوتی ہے وہ آپ کی آمدن ہوتی ہے۔ اگر آپ کی آمد کم ہے تو آپ کے ساتھ مختلف مسائل ہونا شروع ہو جاتے ہیں۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف ہفتے کے دن صبح اٹھیں ایک تسبیح درود شریف کی پڑھیں کوئی سا بھی درود  شریف پڑھیں یا درودِ ابراہیمئ پڑھیں جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں۔ اس کے بعد آپ نے کیا کرنا ہے کہ ایک تسبیح استغفار کی پڑھنی ہے پھر ایک تسبیح آپ نے سورۃ الاخلاص کی پڑھنی ہے۔ اس کے بعد 1100 مرتبہ یہ اللہ تعالیٰ کے دو نام پڑھنے ہیں۔

یامجیب یااللہ

ایک نشیست میں بیٹھ کر یا چلتے پڑھتے ، اُٹھتے بیٹھتے بھی اس کو پڑھ سکتے ہیں۔ مغرب سے پہلے پہلے گیارہ سو 1100 مرتبہ مکمل کریں پھر ایک تسبیح درودِ ابراہیمئ پڑھیں۔ ایک تسبیح استغفار پڑھیں ایک تسبیح سورۃ الاخلاص پڑھیں اس کے بعد اللہ تعالیٰ کے حضور ہاتھ اُٹھا کے دعا کیجئے گا۔ یا اللہ نصیب کھول دے ، ستر ہزار رزق کے دروازے کھول دے اور ہماری آنے والی زندگی کو بہترین کر دے۔ ان شاء اللہ اس عمل کے بعد دولت بھی ملے گی ، رزق بھی ملے گا ، تقدیر بھی چمکے گی اور سارے معاملات آپ کے ٹھیک ہو جائیں گے۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمیہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریںہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad