
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:
بدھ کے دن کی خاص تسبیح۔ ہر کام آسان ہوگا ، دولت میں اضافہ ہوگا۔ اللہ تعالیٰ اپنا گھر نصیب کریں گے۔ بدھ کا دن دعا کی قبولیت کا دن ہوتا ہے۔ ظہر سے عصر کے درمیان دعا کی قبولیت ہوتی ہے۔ یہ عمل آپ نے بھی بدھ والے دن ظہر سے عصر کے درمیان کرنا ہے اور تین تسبیح آپ نے اس کی پڑھنی ہے جو شخص بدھ کے دن ظہر سے عصر کے درمیان تین تسبیح اس کی پڑھتا ہے اللہ تعالیٰ اس کے ہر کام کو آسان فرما دیتے ہیں ، ہر مشکل کو دور فرما دیتے ہیں ، دولت / رزق / مال / اولاد / پیسے / کاروبار میں برکت ، اضافہ فرما دیتے ہیں۔ اپنا ذاتی گھر اللہ تعالیٰ اس کو نصیب فرما دیتے ہیں بڑی آسان تسبیح ہے۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف ظہر سے عصر کے درمیان ایک نشست میں کرنا ہے اول و آخر تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں۔ اس کے بعد یہ پڑھنا ہے جو آپ کی سکرین کے اوپر آ رہا ہے۔
آپ نے اس کو 300 مرتبہ پڑھنا ہے ان شاء اللہ آج کا یہ عمل زندگی کی ہر نعمت ، دولت آپ کے قدموں میں ڈال کر چلا جائے گا ضرور عمل کیجئے گا کوشش کریں ہر بدھ اس عمل کو کریں۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT





