رزق کے وظائفوظائف

Ye wazifa parhein ghar or dolat sab mil jaye ga-Mufti Bilal Qadri

گھر ، گاڑی ، دولت جو چاہیے ابھی مانگ لو رب کی ذات عطا فرمائے گی۔ تقدیر اور نصیب بدل جائے گا۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:

گھر ، گاڑی ، دولت جو چاہیے ابھی مانگ لو۔ رب کی ذات عطا فرمائے گی۔ تقدیر اور نصیب آپ کے بدل جائیں گے اگر آپ یہ عمل کرتے ہیں آج کا یہ عمل انتہائی خاص ہے انتہائی پیارا ہے اور انتہائی مجرب ہے اور انتہائی قیمتی عمل ہے۔ اتنا قیمتی ہے کہ اس کے ذریعے دنیا کی جو چیز چاہیں گے اللہ تعالیٰ آپ کو عطا فرمائے گا۔ دنیا میں نہیں آخرت میں بھی اس کا فائدہ ہوگا کیونکہ یہ ایسے اسمِ اعظم ہوتے ہیں کہ اس سے صرف آپ کو دنیا میں نہیں بلکہ آخرت میں بھی فائدہ حاصل ہوگا۔ آپ نے کوشش کرنی ہے کہ سات دن لگاتار اس عمل کو کرنا ہے۔  خواتین جن دنوں میں پاک ہیں ان دنوں میں یہ وظیفہ کریں کیونکہ نماز کے بعد آپ نے یہ عمل کرنا ہے تو ہر مہینے سات دن آپ یہ عمل کر لیا کریں اور یہ ایسا قیمتی پاورفل عمل ہے کہ دنیا کی ہر چیز اللہ آپ کو نصیب فرما دے گا۔ ہر نماز کے فوراً بعد 41 مرتبہ آپ نے یہ والا درود شریف پڑھنا ہے۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

اللھم صل علی محمد کما ھو اھلہ ومستحقہ

یہ پڑھیں پڑھنے کے بعد اللہ تعالیٰ سے دعا کریں۔ ہر مہینے کے سات دن پڑھیں جس مہینے سات دن پڑھیں گے اس مہینے آپ نے نوٹ کرنا ہے دیکھنا ہے کہ آپ کے حالات کیسے بدلیں گے۔ وظیفہ کرنے سے پہلے دنوں کے ساتھ ان دنوں کا موازنا ضرور کیجئے گا کہ آپ کو اس کا کتنا فائدہ ملا ہے۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad