
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمت اللہ:
پیر کے دن یہ آیت ضرور پڑھیں۔ ہر رُکاوٹ ختم ہو جائے گی۔ رزق اور دولت میں خوب اضافہ ہوگا۔ پیر کے دن جو شخص بھی اس آیت کو 500 مرتبہ پڑھتا ہے پورے دن چلتے پھرتے، اٹھتے بیٹھتے باوضو اور پاکی کی حالت میں اگر خواتین پاک نہیں ہیں تو پھر وہ اگلے ہفتے اس عمل کو کر سکتی ہیں۔ اس ہفتے ہی اس عمل کو نہ کریں کیونکہ یہ پاکی میں باوضو حالت کے اندر کرنا ہے اور کوشش کرنی ہے کہ پیر کا پورا دن آپ باوضو حالت میں رہیں۔ کم سے کم فجر سے مغرب کے درمیان اس میں آپ نے 500 مرتبہ پڑھنا ہے۔ آپ جتنا زیادہ چاہیں اس کو پڑھ سکتے ہو جتنا زیادہ پڑھیں گے اتنا زیادہ فائدہ ہوگا۔ ان شاء اللہ یہ ایک آیت آپ کی زندگی کی ہر بندش کو توڑ دے گی۔ بندش رزق کی ہے ، روزی کی ہے ، اولاد کی ہے ، پیسوں کی ہے ، گھر کی ہے ، کاروبار کی ہے جو بھی جس چیز کی بھی بندش ہوگی ختم ہو جائے گی۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف پیر کا دن ہوگا آپ نے فجر سے لے کر مغرب تک اس کو پڑھنا ہے۔ اگر ایک دن میں آپ کی زندگی کی ہر بندش ٹوٹ جائے ، آپ کو دنیا کی ہر نعمت مل جائے ، آپ کے رزق میں / روزی میں / مال میں / پیسوں میں اضافہ ہو جائے تو میرے خیال میں یہ بہت اچھی بات ہوگی۔ آپ نے کیا کرنا ہے کہ صبح ایک تسبیح درود شریف کی پڑھنی ہے جو نماز کے اندر پڑھتے ہیں اور اس کے بعد یہ پڑھیں جو آپ کی سکرین کے اوپر آرہی ہے۔
بہت پیاری آیت ہے اس کو پڑھیں آپ کا دل بھی مطمئن ہو جائے گا۔ آپ کی بیماریاں بھی دور ہو جائیں گی ، آپ کو دنیا کی ہر نعمت اللہ تعالیٰ عطا فرما دیں گے۔ آپ کی دعاؤں کو اللہ تعالیٰ قبول فرما دیں گے.
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT





