
بسم اللہ الرحمن الرحیم! السلام و علیکم! پچھلے دنوں مجھ سے ایک شخص نے رابطہ کیا اور کہا کہ مفتی صاحب الحمداللہ ہماری تین بیٹیاں ہو چکی ہیں. اب ہم چاہتے ہیں کہ ہمارا ایک بیٹا بھی ہو. ہم دونوں میاں بیوی کی خواہش ہے.اس بارے میں مجھ سے اور بھی لوگوں نے پوچھا ہے. تو آج کا آرٹیکل bety k liye wazifa ہمارا اسی بارے میں یعنی اولاد نرینہ کے حصول کے لئے ہے. اس عمل کو کرنے سے انشاء اللہ اللہ کی ذات آپ کو ضرور بیٹے سے نوازے گی.
ہم یہ بھی بتائیں گے کہ اگر حمل ٹھہر جاتا ہے. تو اس کے بعد کیا کیا کرنے سے انشاء اللہ ضرور لڑکا پیدا ہو گا.
bety k liye wazifa وظیفہ:
bety k liye wazifa وظیفہ کیسے کریں؟
اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کے ہاں نرینہ اولاد یعنی لڑکا پیدا ہو bety k liye wazifa . تو یہ درود شریف رات کو سوتے وقت 111 مرتبہ پڑھیں. میاں بھی پڑھے اور بیوی بھی پڑھے.اور ایک گلاس دودھ کا لیں اور اس پر دم کر کے میاں بھی پئیے اور بیوی بھی پئیے. اور پھر اگر حمل ٹھہر جاتا ہے. تو ابتدائی چالیس دن کے اندر یہ عمل روز کرنا ہے.یہ بھی ساتھ عمل کریں. اس سے یہ ہو گا کہ اولاد نہیں ہو رہی تو بھی فائدہ ہو گا اور اگر نرینہ اولاد چاہئیے اس میں بھی فائدہ ہو گا.
جب پتہ چل جائے کہ حمل ٹھہر گیا ہے تواس کے بعد چالیس دن تکل یہ عمل لازمی کرنا ہے. ایک اور بات یہ کہ جب حمل ٹھہرنے کا پتہ چل جائے تو آپ یہ نیت کر لیں. کہ ” اے اللہ تو نے اس حمل سے جو مجھے اولاد دی میں اس کا نام محمد رکھوں گا روایات کے اندر آتا ہے کہ بہت سسارے لوگ اور بزرگان دین کہتے ہیں کہ کہ جو شخص یہ نیت کرتا ہے تو اس کے ہاں ضرور لڑکا پیدا ہوتا ہے.
یہ بہت سے لوگوں کا کامیاب تجربہ ہے. اس لئے جب پتہ لگے کہ حمل ٹھہر گیا ہے تو فوراََ سے پہلے نیت کر لیں. تو ضرور انشاء اللہ آپ کے ہان بیٹا پیدا ہو گا. پھر آپ نے اس کا نام محمد رکھنا ہے.
جب تک حمل نہیں ٹھہرتا روزانہ رات کو یہ عمل بیوی بھی کرے اور شوہر بھی. جب حمل ٹھہر جائے پھر چالیس دن تک لگاتاریہ عمل کریں پھرچھوردیں. انشاء اللہ فائدہ ہو گا.
Important Links
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں. آن لائن قرآن اکیڈمی.





