محبت کے وظائفوظائف

10mint muhabbat ka amal-mufti bilal qadri

10 منٹ کا عمل محبت محبوب قدموں میں چھوڑ کر جانے والا خود لوٹ کر آئے گا۔ ساری زندگی تابعدار رہے گا۔

in article

بسم اللہ الرحمن الرحیم  السلام علیکم ورحمت اللہ:

دس منٹ کا عمل محبت ، محبوب قدموں میں۔ چھوڑ کر جانے والا خود لوٹ کر آئے گا  ساری زندگی تابع دا رہے گا  اس عمل کے بعد  آپ کو محبوب کو نہ کال کرنی پڑے گی ، نہ اس کو بلانا پڑے گا ، نہ کسی کے ذریعے اس کو پیغام بھیجنا پڑے گا۔ بہت سارے لوگ کہتے ہیں محبوب ہے  ہم سے محبت کرنے والا ہے ، ہم سے پیار کرنے والا ہے  وہ ہم تک خود پہنچے  ہمیں خود کال کریں ، خود ہم سے بات کریں  تو میں ان سے یہی کہتا ہوں  کہ آپ وظیفہ بھی کریں اور پھر آپ ہی کال بھی کریں پھر یہ تو مزہ تو نہ آیا۔  تو یہ ایسا عمل ہے کہ دس منٹ آپ نے صبح کرنا ہے  دس منٹ آپ نے رات کو کرنا ہے  تین دن کم سے کم کرنا ہے  اور زیادہ سے زیادہ اکیس دن کرنا ہے یعنی تین دن سے اکیس دن کے درمیان آپ نے کرنا ہے اور جتنے دن آپ یہ عمل کریں گے  آپ نے پھر خود محبوب سے رابطہ نہیں کرنا  تین دن کریں  طاق میں کرنا ہے۔ تین ، سات ، گیارہ اور اکیس  یہ چار ہے  تین دن کریں  اگر خدا نہ خاستہ آپ کو فائدہ نہیں ہو رہا تو سات دن کرلیں۔ سات دن میں نہیں ہو رہا  تو گیارہ دن کر لیں ، گیارہ نہیں ہو رہا  تو اکیس دن آپ عمل کر لیں  اور عمل ایسے دن سے شروع کریں  کہ نہ منگل سے شروع ہو  اور نہ منگل پہ ختم ہو  یعنی منگل کے دن سے نہ شروع کرنا ہے  اور نہ اس کو ختم کرنا ہے دس منٹ کا عمل ہے اور آپ کی محبت  ہمیشہ کے لیے آپ کی مٹھی میں ہو جائے گی  گارنٹی کے ساتھ عمل دیتا ہوں  کہ وہ آپ کو خود  کال بیک کرے گا  اور آپ کو تو پتہ ہی ہے  کہ ان بلاک ہونا تو کوئی مشکل ہی نہیں ہے  چھے چھے مہینے  سال سال کا بلاک کیا ہوا خود ان بلاک کر کے خود آپ کو کال کرتے ہیں۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹمیٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

وہ تو ان بلاک ہونا تو کوئی مشکل ہی نہیں ہے  لیکن انشاءاللہ فائدہ کیا ہوگا  جو آخری لائن ہے  ساری زندگی کے لیے قدموں میں بھی رہے گا  اور تابع دار بھی رہے گا  کیسے عمل کرنا ہے  کس طرح کرنا ہے  کتنی مرتبہ کرنا ہے  اور عمل ہے کونسا اس آرٹیکل کے اندر میں شیئر کروں گا۔

10 منٹ کا عمل اور پڑھنے کا طریقہ:

یہ وظیفہ صرف 10 منٹ کا ہے اور دو ٹائم ہیں آپ کے پاس، ایک تو آپ نے فجر کے بعد کرنا ہے اور دوسرا آپ نے مغرب کے بعد یہ عمل کرنا ہے۔ فجر کی نماز کے بعد تین مرتبہ آپ نے پڑھنا ہے درود ابراہیمئ اس کے بعد 313 مرتبہ آپ نے یہ پڑھنا ہے:

10 mint ka amal

یہ پڑھنے کے بعد آپ نے پھر 3 مرتبہ درود ابراہیمئ پڑھنا ہے اور اسی طرح اس کو آپ نے مغرب کے بعد بھی پڑھنا ہے۔ اس وظیفے کے دو پارٹ ہیں ایک یہ کہ آپ نے پڑھنا ہے ” یامقلب القلب قلب قلبہ الیہ ” فلاں علا حب فلاں پہلے فلاں پر اپنا نام لینا ہے اور دوسرے فلاں پر محبوب کا نام لینا ہے۔ یہ پہلا پارٹ ہو گیا اس کے بعد جو اوپر وظیفہ دیا ہے وہ پڑھنا ہے۔ اوپر دیا ہوا وظیفہ اس کا دوسرا پارٹ ہے۔ جائز محبت کے اندر آپ نے اس وظیفے کو استعمال کرنا ہے۔ یہ ایسا عمل ہے کہ ہو ہی نہیں سکتا کہ اس کا آپ کو فائدہ نہ ہو۔

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹمیٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad